نشست

بلوچستان یونیورسٹی سکینڈل ہمارے زیست و موت کا مسئلہ ہے‘ خاموش نہیں رہیں گے‘ بی این پی

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں کوئٹہ میں موجود مرکزی کابینہ‘ مرکزی کمیٹی کے ممبران اور ضلعی کابینہ کے اراکین‘ عہدیداروں کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت پارٹی کے سینئر نائب صدر ملک عبدالولی کاکڑ نے کی جس میں پارٹی کے مرکزی ہیومن رائٹس سیکرٹری موسیٰ بلوچ‘ مرکزی کمیٹی کے اراکین نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی‘ ساجد ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!