خبریں

سوشل ورک ڈگری ہولڈرز کے مطالبات کے حمایت کرتے ہے نان پروفشنلز نے بلوچستان کے تمام اداروں کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے۔ مرکزی ڈپٹی آرگنائزر بی ایس او خالدبلوچ

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ڈپٹی آرگنائزر خالد بلوچ نے ایم اے سوشیالوجی اور سوشل ورک ڈگری ہولڈرز کے مطالبات کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں تمام شعبہ جات اور پرائیویٹ سیکٹر کو غیر متعلقہ اور نان پروفیشنل لوگوں کے زریعے چلا کر اداروں کو تباہ کیا جا چکا ہیں سوشل ورک فیلڈز میں دیگر پروفیشنل شعبہ ...

مزید پڑھیں »

سرکاری ادارے خالص عوامی ہیں اس میں کسی صورت سیلف فنانس کے نشستوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ڈاکٹر حئی بلوچ

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بولان میڈیکل کالج کوئٹہ کے یونٹ سیکریٹری ڈاکٹر حئی بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے تمام علاقوں کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنے لئے افرادی قوت تعلیمی اور طبی حوالے سے پیدا کریں۔بلوچستان میں تعلیمی اور طبی سہولیات کے مسائل کا حل صرف ضلعی میرٹ سے حاصل ہے۔ عوام کو سہولیات ...

مزید پڑھیں »

بی ایس او بیسک کمیونٹی اسکولز ایجوکیشن پراجیکٹ کے اساتذہ اور طلباء و طالبات کے لئے ہر سطح پر آواز بلند کرے گی ۔صمند بلوچ

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کوئٹہ زون کے آرگنائزر صمند بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے وفاقی حکومت کے پراجیکٹ کے تحت بلوچستان بھر میں قائم بیسک ایجوکیشن کمیونٹی اسکولزپراجیکٹ کے اساتذہ کو مستقل کرکے باقائدہ سرکاری قوانین کے مطابق تنخوائیں دی جائے حکومتی سطح پر کم سے کم اجرت کے اپنے قانون کی خلاف ورزی کرکے اساتذہ کو انتہائی ...

مزید پڑھیں »

تربت سینما چوک کے قریب فورسز چوکی پر دھماکہ، 4 افراد زخمی

فورسز چوکی پر دھماکہ، 4افراد زخمی تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں ایف سی کے چوکی کے قریب بم دھماکہ ہو جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوئے۔ ٹربت دھماکے کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوئے جبکہ دھماکے سے دو گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ جبکہ دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے ...

مزید پڑھیں »

جان محمد گرگناڑی کے اغواء کے خلاف احتجاج کا حمایت کا اعلان کیا ہے اور تمام زونز کو تاکید کی گئی ہے کہ پارٹی کے ساتھ ملکر احتجاج کے کامیابی کے لئے بھرپور کردار ادا کرے.

کوئٹہ ( نشست ) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی چیئرمین نزیر بلوچ نے 22 دسمبر کو بی این پی کے جانب سے پارٹی کے رہنما جان محمد گرگناڑی کے اغواء کے خلاف احتجاج کا حمایت کا اعلان کیا ہے اور تمام زونز کو تاکید کی گئی ہے کہ پارٹی کے ساتھ ملکر احتجاج کے کامیابی کے لئے بھرپور کردار ادا ...

مزید پڑھیں »

سال نو کا جشن کتاب میلہ سے ہوگا۔ پڑو ادبی کچاری، وائی سی ایس ایف اور نشست آن لائن کااجلاس

سال نوکاجشن کتاب میلہ سے ہوگا۔ پڑو ادبی کچاری، وائی سی ایس ایف اور نشست آن لائن کااجلاس رپورٹ:امیر عباس پڑو ادبی کچاری کا ایک اہم اجلاس سال نو 2021 منانے کے حوالے سے چیئرمین سعید نور کے صدارت پڑو ادبی کچاری کے آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں "وائی سی ایس ایف” کے ساتھ سال نو ک آمد کی ...

مزید پڑھیں »

شرکت گاہ کے زیر اہتمام خواتین کے حقوق سے متعلق کثیراللسانی مشاعرہ

( نشست) خواتین کے حقوق پر کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم ”شرکت گاہ وویمن ریسورس سینٹر “کے زیر اہتمام گزشتہ روز خواتین کے حقوق سے متعلق 16 روزہ آگاہی مہم کے سلسلے میں ”کثیر اللسانی مشاعرہ “کا انعقاد کویٹہ پریس کلب میں کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں شعرا نے شرکت کی اور خواتین کے حقوق سے متعلق ...

مزید پڑھیں »

یونیسیف اور ہیلتھ کے جانب سے کورونا ایس او پیز کے بارے میں آگاہی پروگرام کا انعقاد

یونیسیف اور ہیلتھ کے جانب سے کورونا ایس او پیز کے بارے میں آگاہی پروگرام منعقد ہوا ۔ جس میں پیرامیڈیکس سمیت محکمہ صحت کے مختلف شعبوں کے ورکرز نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر صاحبزادہ فرید احمد،ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر ظفر مینگل ، پی ای او ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر مشتاق ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان یونیورسٹی کے پروفیسرز کا دن دھاڑے اغواء ہونا اس بات کو ظاہر کرتی ہے کہ بلوچستان میں کوئی بھی شہری اساتذہ کرام طلباء و دیگر مکاتب فکر مکمل طور پر غیر محفوظ ہے

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی چیئرمین نزیر بلوچ نےکہا ہے بلوچستان یونیورسٹی کے پروفیسرز کا دن دھاڑے اغواء ہونا اس بات کو ظاہر کرتی ہے کہ بلوچستان میں کوئی بھی شہری اساتذہ کرام طلباء و دیگر مکاتب فکر مکمل طور پر غیر محفوظ ہے بلوچستان امن علم دانش قلم و شعور و قانون کی عمل داری سماج دشمن سرگرمیوں کے ...

مزید پڑھیں »

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کوئٹہ زون کے زیراہتمام زرعی کالج کوئٹہ میں کینڈل واک کا اہتمام

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کوئٹہ زون کے زیراہتمام زرعی کالج کوئٹہ میں کینڈل واک کا اہتمام کیا گیا اور شہدائے کابل یونیورسٹی کو خراج تحسین پیش کی گئی۔ واک میں بی ایس او کے مرکزی کمیٹی ممبر حفیظ بلوچ زونل آرگنائزر صمند بلوچ زونل پریس سیکرٹری ناصر زہری بلوچ سمیت طلباء کے کثیر تعداد نے شرکت کی ۔اس موقعے پر اظہار ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!