مصنف کی تحاریر : nishist_admin

"بلوچ اور اُن کا وطن” ایک تجزیہ

تحریر : منّان صمد بلوچ جامعہ بلوچستان کے شعبہِ تاریخ میں بحیثیتِ لیکچرار ڈاکٹر فاروق بلوچ نے اپنی کتاب “بلوچ اور اُن کا وطن” میں بلوچ قوم اور اُن کے حقیقی وطن کا تاریخی نقشہ انتہائی عمیق اور دقیق انداز میں کھینچا ہے۔ اُن کا کہنا ہے کہ ملکی اور غیر ملکی مورخین نے بلوچوں کی نسلی اور سیاسی تاریخ ...

مزید پڑھیں »

نوجوان مزاحمت کا استعارہ

تحریر ۔ لطیف بلوچ بلوچستان کے نوجوانوں کو تعلیم اور شعور سے دور رکھنے کے لئے ہمیشہ مختلف حربے استعمال ہوتے رہے ہیں کیونکہ مقتدر قوتیں نہیں چاہتے کہ بلوچستان کے نوجوان علم حاصل کریں، اور علم و شعور کے ہتھیار سے لیس ہوں کیونکہ جس معاشرے نے علم کی اہمیت کو جاننا ہے وہ ترقی و خوشحالی کی منازل ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکہ۔

کوئٹہ منان چوک پردھماکہ 10 افراد جان بحق اور 12 افراد زخمی ہیں زخمیوں کو سیول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہیں۔ (نشست) تفصیلات کے مطابق کوئٹہ شارع اقبال میں دھماکہ  سے 10 افراد جانبحق جبکہ  12 سے زاہد زخمی ہو گئے ۔ دھماکہ سے متعدد گاڑیوں کو نقصان ہوا دھماکہ کے بعد سول ہسپتال میں ایمرجنسی نافز کر دی گئی

مزید پڑھیں »

وائی سی ایس ایف،پڑو ادبی کچاری اور نشست کی طرف سے منشیات کے خلاف متحرک نوجوانوں کو کتابوں کا تحفہ

منشیات سمیت ہر برائی کا خاتمہ کتاب دوستی ،تعلیم سے ہی ممکن ہے منشیات کے خلاف لانگ مارچ کرنے والوں ساتھیوں کو یوتھ کرئٹو اینڈ سپورٹو فاؤنڈیشن اور پڑو ادبی کچاری کے کی جانب سے لالا رحمت بنگلزئی کی قیادت میں کتابوں کا تحفہ دیا گیا۔ اس موقع پر لالا رحمت بنگلزئی کا کہنا تھا کہ معاشرے سے منشیات سمیت ...

مزید پڑھیں »

تقسیم در تقسیم بلوچ طلباء سیاست

تحریر ۔ مقبول بلوچ آج کل سوشل میڈیا پر روز بلوچستان کے طلباء کی بدبختی اور تعلیم سے دور رکھنے کے خطرات کے متعلق مختلف طلباء تنظیموں کی گزارشات پڑھنے کو ملتے رہتی ہیں ہر ایک اپنے جداگانہ نظریے اور زاویوں سے بلوچستان کے مستقبل اور آنے والے وقت کی تشریح کرتاہے جو یقینا ایک اچھی بات ہے میں اسے ...

مزید پڑھیں »

لکھنے کی مہارت، انگریزی زبان اور ہمارے ادارے

  تحریر ۔ خلیل احمد دنیا میں کسی بھی زبان کو پرچہ یا الیکڑونک میڈیا کے ذریعے تحریری شکل میں چھاپنا اور اس تحریر میں  تلفظ، لکھنے کا طریقہ، جملوں کی ساخت، وقفہ کا استعمال، قافیہ، خوشخطی اور زبان کے شرائط واضح کرنا لکھنے کی مہارت کہلاتا ہے۔ کئ ممالک میں تعلیم کے حوالے سے زیادہ تر لکھنے کی مہارت ...

مزید پڑھیں »

جھالاوان کے جوانان

جھالاوان کے جوانان *جھالاوان کے جوانان* ✍🏼 *یاسر خدرانی* ایک تاریخی دھرتی یعنی کہ سرزمینِ جھالاوان نے ہمیشہ قد آور علمی شخصیات، سیاسی رہبر، عالمانِ دین، قبائلی عمائدین اور خدمتِ انسانیت میں ممتاز نام کمانے والے فرزندان جنم دی ہیں جنہوں نے اپنی علمی و فنی قابلیت اور اپنی بہادری کے بل بُوتے پر پوری عالم میں سرزمینِ جھالاوان کا ...

مزید پڑھیں »

ہمیں تعلیم چاہئے لاٹھی نہیں

تحریر :عاطف رودینی بلوچ اکیسویں صدی میں جہاں ٹیکنالوجی اور سائنس بہت آگے جا چکی ہیں انسانوں کے بہت سے خوابوں کو حقیقت بنادیا ہیں اس چھوٹے دنیا کو بہت ہی خوبصورت اور جدید بنا دیاہے۔ سائنس کی ترقی کا سب سے بڑا راز تعلیم ہیں۔ تعلیم وہ ہتیھار ہے جس سے آپ دنیا کی کوئی بھی جنگ جیت سکتے ...

مزید پڑھیں »

منشیات کے خلاف خضدار کے نوجوانوں نے کوئٹہ میں کیمپ لگا دیا

(نشست) بلوچستان کے شہر خضدار کے بہادر اور با شعور نوجوانوں نے بلوچستان میں بڑھتے منشیات کی روک تھام اور اس کے خلاف پیدل لانگ مارچ کی جو خضدار سے ہوتا ہوا کئی مشکلات کے بعد 300 کلو میٹر طے کرنے کے بعد بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ پہنچ گئے۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان میں کم از کم 67 لاکھ افراد ...

مزید پڑھیں »

سٹیزن پروٹیکشن ایکٹ 2020آزادی اظہار رائے پر برائے راست حملہ ہے، نیشنل پارٹی

سیٹیزن پروٹیکشن رول 2020 کے تحت وفاقی حکومت کا اظہار رائے پر پابندی کا فیصلہ قبول نہیں۔ نیشنل پارٹی (نشست )نیشنل پارٹی کے صوبائی سوشل میڈیا سیکریٹری وحدت بلوچستان سعد دہوار بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ملک کے اندر عرصہ دراز سے اور بلخصوص موجودہ وفاقی حکومت عوام کی آواز کو سینسر کرنے کے نت ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!