نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و بی ایس او کے سابق مرکزی چیرمین امین بلوچ کراچی سے بزرگ رہنما مرحوم سردار عطااللہ مینگل کے جسد خاکی کو بائی روڈ خضدار لانے والے قافلے میں شریک رہے۔

Spread the love

نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و بی ایس او کے سابق مرکزی چیرمین امین بلوچ کراچی سے بزرگ رہنما مرحوم سردار عطااللہ مینگل کے جسد خاکی کو بائی روڈ خضدار لانے والے قافلے میں شریک رہے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچ قوم پرست رہنما سردار عطا اللہ مینگل کا جسد خاکی کو بائی روڈ لایا گیا جبکہ خضدار کے قافلے میں نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و بی ایس او کے سابق مرکزی چیرمین امین بلوچ نے شرکت کرتے ہوئے سردار عطاءاللہ مینگل کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

error: Content is protected !!