بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو کی 32 برسی کی مناسبت سے تعزیتی ریفرنس

Spread the love

آج نیشنل پارٹی آواران کی طرف سے بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو کی 32 برسی کی مناسبت سے تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا۔
میر صاحب کی شخصیت کے گوناگوں پہلو زیر بحث آئے اس کی فکر اور فلسفے کو حق خودداریت کے حصول کیلئے مشعلِ راہ قرار دیا گیا۔
پروگرام کا باقاعدہ آغاز نیشنل پارٹی ضلع آواران کے سوشل میڈیا سیکریٹری ظفرغنی کے تلاوت کلام پاک سے ہوا
تعزیتی ریفرنس سے نیشنل پارٹی کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری خیرجان بلوچ، ضلعی انفارمیشن سیکرٹری اشرف آھیر، اور تحصیل آواران کے صدر شمیم نصرت نے خطاب کیا اور جبکہ نظامت کے فرائض ضلعی جنرل سیکرٹری محمد یار بزنجو نے ادا کئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

error: Content is protected !!