کوئٹہ:جناح روڈ کے قریب دھماکہ

Spread the love

تفصیلات کے نطابق بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ کے علاقے جناح روڈ کے قریب دھماکا ہوا جس کی آواز دور تک سنی گئی۔

پولیس کے مطابق دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

error: Content is protected !!