ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2017

انسانی حقوق سے متعلق رپورٹنگ پر صحافیوں کیلے "لب آذاد”ایوارڈ

ایکسلینس ان جرنلزم ایوارڈ ” لب آذاد” کراچی(نشست ) سینٹر فار ایکسلینس ان جرنلزم ،آئی بی اے اور سینٹر فار کمیونیکشن پروگرامز پاکستان نے صحافیوں کے لیے ایکسلینس ان جرنلزم ایوارڈ ” لب آذاد” کا انعقاد کیا جس میں ملک سے 12صحافیوں کو حقوق انسانی کے متعلق رپورٹنگ کرنے پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ان 12 صحافیوں میں بلوچستان سے ...

مزید پڑھیں »

ڈیرہ بگٹی فائرنگ اور بارودی سرنگ دھماکہ

ڈیرہ بگٹی:ٹوبہ نوحکانی میں گھر پر فائرنگ اور بارودی سرنگ دھماکہ بچوں اور خواتین سمیت 7افراد جان بحق   کوئٹہ (نشست ڈیسک ) بگٹی:ٹوبہ نوحکانی میں گھر پر فائرنگ اور بارودی سرنگ دھماکہ بچوں اور خواتین سمیت 7افراد جانبحق.فائرنگ گجر نامی شخص کے گھر پر کی گئی. جس کے زد میں آکر گجر کی دونوں بیویاں اور تین بچے موقع پر ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان ہائیکورٹ میں سیندک پروجیکٹ سماعت

 بلوچستان ہائیکورٹ میں  سیندک پروجیکٹ کی سماعت کوئٹہ(نشست ) بلوچستان ہائیکورٹ میں سیندک توسیع معائدے کی معطلی سے متعلق آئینی درخواست پر سماعت. درخواست پر سماعت بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی اور جسٹس ظہیر الدین کاکڑ پر مشتمل ڈویژنل بینج نے کی جس میں فریقین کے دلائل سننے کے بعد وفاقی حکومت، حکومت بلوچستان اور معائدے میں چائنیز ...

مزید پڑھیں »

مسافر بس الٹ گئی

کوئٹہ: خانوزئی کے ڈسٹرکٹ پشین میں دلسورا کے مقام پر مسافر کوچ تیز رفتاری کی وجہ سے موڑ کاٹتے ہوۓ الٹ گئیجس کے نتیجے میں 10مسافر زخمی ہوگۓ جنہیں سول ہسپتال خانوزئی منتقل کیا گیا.

مزید پڑھیں »

گورنر بلوچستان پر حملہ ناکام

کوئٹہ: گورنر بلوچستان پر حملے کی کوشش ناکام، 2 دہشتگرد گرفتار کوئٹہ:صوبہ بلوچستان کے گورنر حامد اچکزئی پر حملے کی کوشش ناکا بنا دی گئی، سکیورٹی فورسز نے  کارروائی کرتے ہوئے 2 افراد کو گرفتار کر کے خود کش جیکٹس اور ہتھیار برآمد کر لیے۔   صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ گورنر ...

مزید پڑھیں »

سیکورٹی فورسز کی گاڑی الٹ گئی

سیکورٹی فورسز کی گاڑی الٹنے سے 3 اہلکار زخمی . ایک شدید زخمی. تفیصیلات کے مطابق سیکورٹی فورسز کی گاڑی خضدار سے کوئٹہ روانہ تھی کہ مستونگ کے قریب الٹ گئی جس سے 3 اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں مستونگ ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ ان میں سے ایک کی حالت نازک ہونے کی وجہ سے اسے کوئٹہ ریفر کیا گیا

مزید پڑھیں »

سبی زلزلہ

سبی اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے سبی اور گرد نوا ح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے. لوگ خوفزدہ ہوکرکلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکلے . تفصیلات  کے مطابق سبی اور گرد نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی ریکٹر سکیل پر شدت 3ریکارڈ کی گئی ...

مزید پڑھیں »

اختلاف یا برداشت

تحریر محمد آمین مگسی ٹرمپ کا حالیہ بیان کہ القدس اسرائیل کا دارالحکومت ہے جیسے مسلم امہ کی دکھتی نس پر ہاتھ رکھ دیا ہو یا پھر یوں کہا جائے کہ تازہ زخموں پر نمک چھڑک دیا ہو یکدم پوری امت مسلمہ چیخ اٹھی یوں سمجھیں کہ ٹرمپ نے مسلمانوں کو ایمان تازہ کرنے کا ایک بہانہ دیا ہو اس ...

مزید پڑھیں »

مظلوم عوام کا شہر اوستہ محمد

تحریر : ببرک کارمل جمالی  صفائی نصف ایمان ہے یہ شہر ہمارا ہے اس شہر کو  صاف رکھنا ہم سب کا فرض ہے اوستہ محمد کے نوجوانوں سمیت  سیاسی سماجی صحافی برادری پولیس اور سیول سوسائٹی نے صفائی مہم اوستہ محمد کے جناح روڈ سے ریلی کی شکل میں نکالی جس کا مقصد صرف اور صرف عوام کو صفائی ستھرائی ...

مزید پڑھیں »

ماہ گل

نوشت نزیرزین آہڑنا باسونا دے تیٹی نت شپاد مخ ۶ِ تفوک بینگون بے سیک آ جون تون چُنا کش آ نیاڑیس لاب کننگ ٹی اے  ایلو پاره غان گدان ٹی جوکہ بروتاتہ ریس ترسہ امبلس چولم نا مول آن سرور هلسہ مدہوش و دنیاغان بے خبر مخنگ نا ٹهاک ٹهکا ٹی گم ءِ نیاڑی نا ملاسی آن نڑی بارس رمب کرسہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!