سارجنٹ قتل کیس, مجید خان اچکزئی رہا

Spread the love

ایم پی اے عبدالمجید خان اچکزئی جیل سے رہا

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے رکن بلوچستان اسمبلی کی ضمانت منظور کر کے ان کو ٹریفک سارجنٹ قتل کیس سے رہائی مل گئی. رہائی کے بعد اپنی رہایش گاہ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوۓ کہا کہ متاثرہ خاندان کے نقصان کا افسوس ہے میں اور میرے ساتھی مل کر ان کی ہر ممکن مدد کریں گے

انہوں نے کہا کہ ہم جعلی ڈومیسائل ختم کریں گے بلوچستان میں بسنے والا ہر شحص لوکل ہوگا.میں کرپشن کے خلاف بات کرتا ہوں اور کرتا رہوں گا.
ہمارے صوبے میں شفاعت ضرور ہوگی.
انہوں نے کہا کہ کرپشن سے پاک لوگ ہی 2018 کے الیکشن میں آئیں گے.آئین کے مطابق بلوچوں اور پٹھانوں کو ان کا حق دلوائیں گے. غلط کام کے خلاف ضررو آواز بلند کروں گا.
رات کے وقت پولیس کی ریڈ کی مزمت کرتا ہوں،
اگر انہیں میری ضرورت تھی تو وہ مجھے فون کرتے میں ضرور آتا.

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

error: Content is protected !!