خشک سالی کے باعث 5 لاکھ افراد متاثر ،بچے مختلف بیماریوں میں مبتلا،طبی سہولتوں کا فقدان

20اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کی رپورٹس کے مطاطبق ،قلات ،مستونگ ، قلعہ عبداللہ ،پشین ،زیارت اور قلعہ سیف اللہ میں لاکھوں درخت خشک ،لاکھوں لو گ بے روزگار ہونے لگے ہیں۔ کوئٹہ ( نشست ) بلوچستان کے 20اضلاع میں خشک سالی سے 5لاکھ افراد متاثر ہوئے  جبکہ مال مویشی اور زراعت کے شعبوں پر شدید منفی اثرات پڑہے۔۔ بلوچستان کے ...

مزید پڑھیں »

بھوک ہڑتالی کیمپ وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ کے سامنے منتقل کرنے کا فیصلہ

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز اور بلوچ ہیومن رائیٹس آرگنائزیشن کی جانب سے قائم بھوک ہڑتالی کیمپ کو وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ کے سامنے منتقل کرنے کا فیصلہ کوئٹہ (نشست )کوئٹہ پریس کلب کے سامنے علامتی بھوک ہڑتال کیمپ  میں بیٹھے لاپتہ افراد  کے ا ہلخانہ کا کہنا کہ ہماری آواز نہیں سنی جارہی، اب ہر روز وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے ...

مزید پڑھیں »

سو شیو ڈویلپمنٹ پیکج کیلئے جے سی سی میٹنگ میں 1بلین ڈالر مختص کئے جانے کا فیصلہ

بلوچستان حکومت نے کوئٹہ ژوب اور کوئٹہ سوراب ڈوول کیرج وے کی تعمیر کو منصوبے کا حصہ بنانے کی تجویز پیش کردی   کوئٹہ( نشست) حکومت بلوچستان کے وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ سی پیک سو شیو ڈویلپمنٹ پیکج کیلئے جے سی سی میٹنگ میں 1بلین ڈالر مختص کئے جانے کا فیصلہ۔ بیس ہزار اسکالر شپس چائینیز حکومت پاکستانی ...

مزید پڑھیں »

صوبوں کی از سر نو حد بندی کی جائے،اختر مینگل

اسلام آباد (نشست ڈیسک ) صوبوں کی از سر نو حد بندی کی جائے ‘راجن پور اور ڈیرہ غازی خان کو بلوچستان میں شامل کیا جائے نئے صوبے بنائیں مگر انہیں اختیارات بھی دیں وہ کون سے وجوہات تھیں جن کی وجہ سے بنگلہ دیش ہم سے الگ ہوا سرداروں کی جب ضرورت پڑی تو ان کو پگڑیاں پہنائی گئیں مگر ...

مزید پڑھیں »

"نیب کی حراست میں ہتھکڑی لگے استاد کی موت”  "قوم کے زوال کی داستان”

تحریر: طارق مینگل یہ ہتھکڑی لگی میت ایک استاد (میاں جاوید) کی ہے جن کی موت نیب کی حراست میں دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی میاں جاوید سرگودھا یونیورسٹی لاہور کیمپس کے انچارج تھے۔ یاد رہے کہ ان پر کرپشن کے محض الزامات تھے ثابت کچھ بھی نہیں ہوا تھا لیکن موت کے بعد بھی ان کے ہاتھوں سے ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان اسمبلی، سی پیک غیرمنصفانہ تقسیم پرقرارد پیش

بلوچستان نیشنل پارٹی کے صوبائی اسمبلی کے رکن ثنا بلوچ نے بوچستان اسمبلی میں سی پیک کےحوالے سے قرارداد پیش کی قرار داد میں سی پیک کے منصوبے میں وسائل کی منصفانہ تقسیم کے لیے قومی کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا۔ کوئٹہ ( نشت ) صوبائی اسمبلی بلوچستان میں  قرارداد پیش کیا گیا ہے جس کے بعد ...

مزید پڑھیں »

براہوئی ادب اٹ پوسکنا تنقیدی بحث و تران

نوشت۔ پروفیسریوسف مینگل براہوئی ادب اٹ تنقید تینا بنائی دروشم اٹ مونا بننگے تو او داڑا اسے پوسکنو بحث و تران ئس بناء مننگے دا بنیادی وڑٹ اسے گچین او عمل ئسے دانا برجائی آن براہوئی ادب ٹی بازا وئیل آتاایسری تینٹ مریک، دا ہیت راست ئے کہ داسکان براہوئی نوشتوک تنقیدی عمل کن ذہنی حوالہ اٹ تیار اف ولے ...

مزید پڑھیں »

زمین کھا گئی یا کہ سمان ۔۔۔ !

تحریر:اسرار بلوچ   شال اپنے موسمی تبدیلی کے عالمی ماہرین براے موسمی تبدیلی کے پیشنگویی کو کہی دفعہ رد کر چکا ہے۔ العرض شال کے موسم کے بارے صرف اتنا ہی کہا جا سکتا کہ موسم تبدیلی ہونے میں سیکنڈ بھی نہیں لگتا۔کہونکہ یہاں کے اب وہوا دوسرے شہروں سے تھوڑا نہیں پورہ مختلف ہے۔نومبرہو یا دسمبر،ہر ما ہر لمیہ  ...

مزید پڑھیں »

افسرده بلوچستان

نجیب زہری بلوچستان میں اس وقت لاپتہ افراد کے خاندان احتجاجی کیمپوں موجود ہیں اپنے پیاروں کی رہائی کے لئے مظاہرہ کر رہے ہیں .یہ کیمپ کافی سالوں سے لگے ہوئے ہیں جن میں بھوک ہڑتالوں سمت احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں – جو کہ انسانی حقوق کے کارکن وائس فار مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر کی قیادت ...

مزید پڑھیں »

براہوئی اینکرغزالہ کی خودکشی کی کوشش

بے روزگاری اور تنگ دستی سے تنگ آکر براہوئی اینکر نے خودکشی کی کوشش  کی۔ (نشست ) براہوئی کمپئیر آرٹسٹ غزالہ بلوچ نے بے روزگاری سے تنگ آکر خودکشی کی کوشش کی-خاندانی ذرائع غزالہ بلوچ پی ٹی وی بولان کے براہوئی ٹائم میں صبح کی پروگرام کرتی ہیں ، معاشی بد حالی کی وجہ سے انھوں نے کل زہر پی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!