بی این پی نے وفاق میں 4ووٹوں کے بدلے لاپتہ افراد کی بازیابی کا سودا کیا‘ اختر مینگل

لسبیلہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی سرداراختر جان مینگل مختصر دورہ پر بیلہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے بی این پی لسبیلہ کے ضلعی عہدیداران سمیت کارکنوں کے اجلاس میں شرکت کی اجلا س سے خطاب کرتے ہوئے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی سرداراختر جان مینگل نے کہا کہ بی این پی کی ...

مزید پڑھیں »

مطالبا ت کی عدم منظوری فارماسٹس کا تادم مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان

کوئٹہ: بلوچستان فارماسسٹس الائنس نے20 اکتوبر تک نئی اسامیوں کا نوٹیفیکیشن جاری نہ ہونے کی صورت میں پیر 21 اکتوبر سے تادم مرگ بھوک ہڑتال شروع کرنے کا اعلان کردیا۔اس بات کا اعلان الائنس کے چیئرمین ڈاکٹر قطب ساگر نے پیر کو الائنس کے صدر ڈاکٹر عطا محمد ناصر کے ہمراہ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا، ...

مزید پڑھیں »

اپوزیشن کیساتھ ہیں آزادی مارچ بارے حتمی اعلان آج کرینگے ۔ ڈاکٹر مالک بلوچ

کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی روز اول سے اپوزیشن کے ساتھ ہے، آزادی مارچ میں باقاعدہ شرکت کے حوالے سے پارٹی قائد میر حاصل بزنجو، جمعیت علما ء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن،مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی آج ہونے والی ملاقات کے ...

مزید پڑھیں »

عدالت عالیہ بلوچستان یونیورسٹی میں مبینہ طور پر طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعات کا از خود نوٹس لے کر واقعات کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کی جائے ۔ نذیر بلوچ

کوئٹہ( نشست ڈیسک) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی چیئرمین نذیر بلوچ نے کہا ہے کہ عدالت عالیہ بلوچستان یونیورسٹی میں مبینہ طور پر طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعات کا از خود نوٹس لے اور واقعات کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کیا جائے جس میں سیاسی جماعتوں اور طلباءتنظیموں کو بھی نمائندگی دی جائے۔ واقعات کے خلاف تنظیم کے مرکزی ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ: بلوچستان یونیورسٹی میں طلباء کو بلیک میل کرنے کا انکشاف ، ذرائع

*کوئٹہ ///بریکنگ نیوز* *کوئٹہ: بلوچستان یونیورسٹی میں طلباء کو بلیک میل کرنے کا انکشاف ذرائع* *بلوچستان یونیورسٹی میں طلباء وطالبات کو بلیک میل کرنے پر سیکیورٹی برانچ کا آفیسر اور سرویلنس انچارج گرفتار ذرائع* *کوئٹہ: وائس چانسلر کے اسٹاف آفیسر سے بھی دوران تفتیش نازیبا مواد برآمد ذرائع* *کوئٹہ: گرفتار اہلکاروں سے ہراساں اور بلیک میلنگ ویڈیوز برآمد ذرائع* *کوئٹہ: ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کے چیئرمین کا بی ایس او کے مرکزی چیئرمین نذیر بلوچ کو کال ۔ کتاب کی فوری کینسل اور واپس تصیح و اشاعت کی یقین دہانی

بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کے چیئرمین یحی مینگل کا بی ایس او کے مرکزی چیئرمین نزیر بلوچ کو کال کیا چیئرمین ٹیکسٹ بک بورڈ نے اردو کے جماعت چہارم کے متنازع کتب جسمیں بلوچ قوم کو تقسیم کرنے کی بات کی گئی تھی کو فوری طور پر کینسل کرنے کے فیصلے سے آگاہ کیا واپس تصیح اور اشاعت کی یقین ...

مزید پڑھیں »

محکمہ تعلیم نے متنازعہ نصاب کے خلاف رپورٹ طلب کر لی

  بلوچستان حکومت کے ترجمان نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا کہ بلوچی،براہوی،سرائیکی،کھیترانی بلوچوں کی مختلف بولیاں ہیں. تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت کے ترجمان نے اپنے بیان مین کہا کہ بلوچی،براہوی،سرائیکی،کھیترانی بلوچوں کی مختلف بولیاں ہیں. جبکہ سکول نصاب میں بلوچ تاریخ کو مسخ کیا گیا ہے.انہوں نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم نے اس کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

پڑو ادبی کچاری کے چیرمین اور ممبران کا متنازع نصاب میں تفرقہ پیدا کرنے والے مواد کی مذمت

پڑو ادبی کچاری کے چیرمین اور ممبران نے متنازع نصاب میں تفرقہ پیدا کرنے والے مواد کے خلاف مذمتی بیان میں کہا ہے کہ یہاں غیر نصابی لیٹریچر کے فروغ سے لوگوں میں اتنا شعور آچکا ہے کہ وہ نصاب میں درج تاریخی حقائق کو مسخ کرنے والے مواد کے خلاف شدید ردعمل کا اظہار کرکے نفرت انگیز مواد چھاپنے ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ: متنازع نصابی مواد کے خلاف اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کا مظاہرہ

  بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڑ کی جانب سے شائع ہونے والی متنازعہ مواد کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جس میں طلباء و طالبات سمیت مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان ٹیکسٹ بک کا متنازعہ کتاب منسوخ کیا جائے – بی ایس او

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی کمیٹی کے رکن شمس بلوچ و دیگر نے کوئٹہ پریس کلب میں بلوچستان ٹیکسٹ بک کی جانب سے پرائمری کے کتاب میں متنازعہ نصاب کے متعلق تعظات کا اظہار کیا۔ بی ایس او رہنماوں کا کہنا تھا کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد تعلیم کا شعبہ مرکز سے صوبوں کو سونپ دیا گیا اور تعلیمی نصاب کی ترتیب ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!