مصنف کی تحاریر : nishist_admin

قابل توجہ کمیونٹی

تحریر:نصیب اللہ اچکزئی کوئی ہے جو ان کے مسائل پرسی کر سکے؟ کیا کوئی ان کو انسان کے قابل سمجھ کر قابل احترام شہری کا رتبہ دے سکتا ھے؟ کیا حکومت، خاندان، سماجی تنظیمں اور معاشرہ اسکے حقوق کا تحفظ کر کے اسے قابل احترام اور کارآمد شہری بنا سکتے ہیں؟کچھ ہی سال پہلے انہیں سپریم کورٹ کے حکم پر ...

مزید پڑھیں »

ثقافتی دن منانا چائیے یانہیں ؟

تحریر:اسرار بلوچ ہر سال بلوچ ثقافتی دن سے پہلے یہ بحث شروع ہوجاتی ہے کہ بلوچ قوم حالتِ سوگ میں ہے ایسے میں بڑے بڑے شلوار اور بڑی بڑی مونچھ داڑھی کے ساتھ بلوچ ثقافتی دن کا منانا غم زدوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے فلاں فلاں __ اس بحث کو ہمیں جذباتی ہونے کے بجائے دلائل ...

مزید پڑھیں »

تجسس، نیک نیتی؛ تسلسل اور مزاحمت زندگی کے تقاضے اور کامیابی کی شرائط ہیں

تحریر: نعیم قذافی ایک آدمی علم کا بے تحاشا گرویدہ تھا جس کو علم کا پیاسا آپ کہہ سکتے تھے۔ مختلف ذرائع اور طریقے سے جتنا وہ علم حاصل کرتا، اس کے حصولِ علم کی پیاس اور خلش میں اتنی ہی شدت اور وسعت بپا ہوتی۔ اچانک ایک دن اس کے ذہن میں عجیب و غریب کچھ خیالات ابھر کر ...

مزید پڑھیں »

"سنگت ء ثانی” الیاس بلوچ

                               تحریر:اسراربلوچ                                                                                                مطالعات, مشاہدات, اور تجربات, سے یہ نتیجہ اخذ کیا جاتی ہے کہ سامراجی قوتیں اپنے قبضہ گیرانہ عزائم کو وسعت دینے کے لیے لامحدود ظاہری و باطنی آلہ کا استعمال کرتے ہیں. یہ قوتیں جن افراد, قبیلے یا ان سے بڑھ کر کسی قوم پر بزور شمشیر مسلط کر دہے جا تے ہیں ۔سب سے پہلے یہ ان کے ...

مزید پڑھیں »

ریحان و شے کے بعد اب خالد۔۔۔نہ جانے پھر کون !

تحریر:اسرار بلوچ                                              یہ ایک حقیقت ہے کہ اکیس ویں صدی میں دوسرے شعبوں کے ساتھ میڈیکل سائنس بھی کافی ترقی کررہی ہے۔ آج سے کچھ دہائی پہلے انسانی بقا کو جن خطرات کا سب سے ذیادہ سامنا تھا میڈیکل سا ئنس انتہائی منظم طریقے سے ان پھر قا بو پا رہا ہے.مہاہرین کے لیے کینسر تو کوئی نئی بات نہیں ...

مزید پڑھیں »

ہماراماحول ہم سب کی ذمہ داریاں

تحریر: کاشف بلوچ کہاوت ہے کہ صحت مند جسم ، صحت مند ذہن پیدا کرتا ہے اور صحت مند ذہن سے ہی صحت مند قوم پیدا ہوتی ہے اور صحت مند قوم ہی ،سماجی ،معاشی و سیاسی انقلابات پیدا کرسکتی ہے، تاریخ میں ایسا کبھی نہیں ہوا کہ جسمانی، فکری طور پہ بیمار قوم نے بلندی،ترقی حاصل کی ہو یا ...

مزید پڑھیں »

آن لائن تعلیم کے مواقع اور چیلنجز

تحریر:اسرار بلوچ انسان شروع ہی سے بے شمار چیلنجوں کا سامنا کر رہا ہے انہی چیلنجوں کی وجہ سے بے شمار معاشرتی,معاشی, سماجی, اور حتیٰ کہ جانی نقصان بھی اٹھا نا پڑا ہے. انسان علم,ہنر اور عقل کی رکھنے کی وجہ سے کسی حد تک کچھ نہ کچھ کامیابی بھی حاصل کی ہیں. ان سب سے بڑھ کر اسے سیکھنے ...

مزید پڑھیں »

کریمہ بلوچ کو انصاف دو

تحریر:سہیل بلوچ کچھ عرصہ قبل کوئٹہ سے کراچی سفر کے دوران پیش انے والے واقعے کو کھبی بھی نہیں بھول سکتا۔ جہاں مسافروں کے بیس میں سوار مسلح ڈاکوؤں نے قلات اور سوراب مضافات میں گاڈی میں سوار تمام مسافروں کو یرغمال بناکر بآاسانی نقدی اور قیمتی ایشیا لوٹتے چند ایک کی انتہائی کمزور مزاحمت بھی بندوق کے خوف سے ...

مزید پڑھیں »

کتاب بینی اور سوشل میڈیا جھوٹی معلومات کا سمندر

تحریر: کاشف بلوچ اگرآج سے تقریبا15سال پہلے دیکھاجائے تو لوگ ریل گاڑیوں، بسوں، ہوائی جہازوں، اور انتظار گاہوں میں بیٹھےکتابوں کا مطالعہ کرتے تھے۔ لوگوں کو کتابیں پڑھتا دیکھ کراپنا بھی دل کرتا تھا کہ کسی جگہ بیٹھ کر مطالعہ کیا جائے اور دیکھ کر بہت خوشگوار حیرت ہوتی تھی۔ گھر کے کسی ایک کمرے میں چھوٹی سی لائبریری ہر ...

مزید پڑھیں »

بانک کریمہ کے جسد خاکی کی بے حرمتی پر کل 25 جنوری شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان

بانک کریمہ کے جسد خاکی کی بے حرمتی پر کل 25 جنوری شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان نشست ڈیسک تفصیلات کے مطابق بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں 25 جنوری کو بلوچستان بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال کا علان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ آج بلوچ قومی رہنماء بانک کریمہ بلوچ کے جسد خاکی کی کراچی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!