اپوزیشن ارکان حلقے کی بجائے اپنے اور گھر والوں کے لئے سامان مانگتے تھے،میر ضیاءلانگو

Spread the love

تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے اپوزیشن ارکان حلقے کی بجائے اپنے اور گھر والوں کے لئے سامان مانگتے تھے

انہوں نے کہا کہ حکومت بلوچستان نے کورونا وباءیں27ہزار زائرین کو سہولیات فراہم کی ہیں

پی ڈی ایم اے نے اس وقت تفتان میں فرائض انجام دیئے جب کوئی وہاں جانے کوتیار نہیں تھا

پی ڈی ایم اے اور حکومت بلوچستان نے وباءمیں انسانیت کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے کام کیا

جن مشکل حالات میں کام کیاہر بلوچستان اور پاکستانی کو ہم پر فخر ہونا چاہیے

وباءکے دنوں میں لوگ اپنے گھروں میں محصور اپوزیشن ارکان اسمبلی خودساختہ کورنٹائن تھے

کوئٹہ سے تفتان بارڈر8سو کلومیٹر کے فاصلے پر محیط ہے تفتان ویرانہ ہے جہاں ضرورت کا ہر سامان کوئٹہ سے بھیجنا پڑا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

error: Content is protected !!