مچھ بولان ڈی ایچ او کچھی میر لیاقت رند کی سربراہی میں میڈیکل ٹیم مچھ کے نواحی گاؤں بارڑی پہنچ گئی متاثرہ بچوں کے سیمپل لیے گئے اور ان کے علاج معالجے

Spread the love

مچھ بولان ڈی ایچ او کچھی میر لیاقت رند کی سربراہی میں میڈیکل ٹیم مچھ کے نواحی گاؤں بارڑی پہنچ گئی متاثرہ بچوں کے سیمپل لیے گئے اور ان کے علاج معالجے کے لئے ادویات فراہم کی گئی

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نشست ویب سائٹ پر مچھ کے علاقے بارڈی میں بچوں کو متاثر کرنے والی وبا پھیلنےکی خبر شائع کی جس پر مچھ بولان ڈی ایچ او کچھی میر لیاقت رند کی سربراہی میں میڈیکل ٹیم مچھ کے نواحی گاؤں بارڑی پہنچ گئی متاثرہ بچوں کے سیمپل لیے گئے اور ان کے علاج معالجے کے لئے ادویات فراہم کی گئی پر ڈی ایچ او کچھی کے مطابق 20 سے زاہد بچے اس وائرس سے متاثر ہیں میڈیکل ٹیم کی رائے ہے کہ صفائی اور مناسب دیکھ بھال نہ ہونے سے چہرے پر دانے پھر زخم ہو رہے ہیں ماہر امراض جلد والوں کو تصاویر اور سیمپل بھیجے جاہیں گے تاکہ مرض بارے مکمل آگاہی حاصل کر کے علاج معالجہ کیا جا سکے

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

error: Content is protected !!