پنجگور کے علاقے قلم چوک کے قریب نامعلوم افراد نے بچہ کو اغوا کر کے قتل کردیا

Spread the love

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے قلم چوک کے قریب نامعلوم افراد نے بچہ کو اغوا کر کے قتل کر دیا
پنجگور چتکان قلم چوک سے اغوا ہونے والے 3 سالہ بچے قدیرخلیل کی میت کو لیکر ورثا پولیس اسٹیشن کے مین گیٹ پر احتجاج کررہے ہیں آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی کے چئیرمین میر نزیر احمد بھی موجود ہیں

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

error: Content is protected !!