سوشل ورک ڈگری ہولڈرز کے مطالبات کے حمایت کرتے ہے نان پروفشنلز نے بلوچستان کے تمام اداروں کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے۔ مرکزی ڈپٹی آرگنائزر بی ایس او خالدبلوچ

Spread the love

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ڈپٹی آرگنائزر خالد بلوچ نے ایم اے سوشیالوجی اور سوشل ورک ڈگری ہولڈرز کے مطالبات کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں تمام شعبہ جات اور پرائیویٹ سیکٹر کو غیر متعلقہ اور نان پروفیشنل لوگوں کے زریعے چلا کر اداروں کو تباہ کیا جا چکا ہیں سوشل ورک فیلڈز میں دیگر پروفیشنل شعبہ جات کی طرح لائنسز کے اجراء کا نظام بنا کر این جی اوز کی رجسٹریشن و سوشل ورک کے دیگر امور کے لئے متعلقہ ڈگری کو ضروری قرار دی جائے جبکہ این جی اوز سمیت دیگر اداروں میں متعلقہ ڈگری کی شرط کے مطابق تعنیاتیاں کی جائے بلوچستان میں اس وقت بڑی تعداد میں سوشل ورک گریجویٹس فارغ ہورہے ہے لیکن انکے روزگار کے لئے شوشل ورک ڈیپارٹمنٹ کی جانب سےکوئی طریقہ کار واضح نہیں کی جاسکی ہے گذشتہ کئی سالوں سے سوشل ویلفیئر آفیسر کے آسامیوں کو سروس کمیشن نہیں بیجھا جارہا ہے محکمے کو ایکٹنگ چارج کے زریعے چلایا جارہا ہے سوشل ورکر کے آسامیوں کی اپگریڈیشن و دیگر مسائل جوں کے توں ہے محکمہ سوشل ویلفیئر کی جانب سے عدم توجعی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے یے سوشل ورک اینڈ سوشیالوجی کے ڈگری ہولڈرز کا ہر سطح پر ساتھ دیا جائے گااور تمام پلیٹ فارمز پر انکے لئے آوازبلند کرینگے ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

error: Content is protected !!