ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2021

ڈی پی ٹی کے دو پرچوں میں کمیٹی کے حکم کے باوجود ری چیک کئے بغیر طلبا کو فیل کیا گیا۔ بی ایس او

ڈی پی ٹی کے دو پرچوں میں کمیٹی کے حکم کے باوجود ری چیک کئے بغیر طلبا کو فیل کرنا نا انصافی ہے: بی ایس او. بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سینئر ممبر ڈاکٹر مقبول بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہےکہ ڈاکٹرآف فزیوتھراپی یونیورسٹی آف بلوچستان کے طلباء کو بلاوجہ دو پرچوں میں فیل کیا گیا ہے۔طلباء کے فیل ...

مزید پڑھیں »

سرکاری ادارے خالص عوامی ہیں اس میں کسی صورت سیلف فنانس کے نشستوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ڈاکٹر حئی بلوچ

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بولان میڈیکل کالج کوئٹہ کے یونٹ سیکریٹری ڈاکٹر حئی بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے تمام علاقوں کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنے لئے افرادی قوت تعلیمی اور طبی حوالے سے پیدا کریں۔بلوچستان میں تعلیمی اور طبی سہولیات کے مسائل کا حل صرف ضلعی میرٹ سے حاصل ہے۔ عوام کو سہولیات ...

مزید پڑھیں »

بی ایس او بیسک کمیونٹی اسکولز ایجوکیشن پراجیکٹ کے اساتذہ اور طلباء و طالبات کے لئے ہر سطح پر آواز بلند کرے گی ۔صمند بلوچ

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کوئٹہ زون کے آرگنائزر صمند بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے وفاقی حکومت کے پراجیکٹ کے تحت بلوچستان بھر میں قائم بیسک ایجوکیشن کمیونٹی اسکولزپراجیکٹ کے اساتذہ کو مستقل کرکے باقائدہ سرکاری قوانین کے مطابق تنخوائیں دی جائے حکومتی سطح پر کم سے کم اجرت کے اپنے قانون کی خلاف ورزی کرکے اساتذہ کو انتہائی ...

مزید پڑھیں »

کیا بلوچ ہونا جرم ہے؟

تحریر:اورنگ زیب نادر جب قلم کو اٹھایا اور موضوع کے بارے میں لکھنا شروع کیا تو ذہن میں آیا لکھوں تو کیا لکھوں ؟ کیونکہ بلوچستان ایک جنگ زدہ صوبہ کی کیفیت پیش کررہاہے۔ہر طرف ظلم ،بربریت ۔ ناانصافی اور نہ جانے کیا کیا۔رب العزت نے ہمیں ایک ایسے صوبے سے نوازا ہے جو قدرتی معدنیات سے مالامال ہے لیکن ...

مزید پڑھیں »

تربت سینما چوک کے قریب فورسز چوکی پر دھماکہ، 4 افراد زخمی

فورسز چوکی پر دھماکہ، 4افراد زخمی تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں ایف سی کے چوکی کے قریب بم دھماکہ ہو جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوئے۔ ٹربت دھماکے کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوئے جبکہ دھماکے سے دو گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ جبکہ دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے ...

مزید پڑھیں »

اک شخص سارے شہر کو ویران گر گیا !!!

تحریر:جی ایم مستوٸی 29 دسمبر کی صبح ہوتے ہی فیس بک کے ذریعے اس منحوس خبر کا پتہ چلا کہ ہم سب سے پیار کرنے والے شفیق انسان، ماہر تعلیم، بہترین معلم سچے کھرے، بہادر اور بے باک صحافی صوفی محمد ابراھیم کھوسہ ہمیں ہمیشہ کے لئے داغ جدائی دیکر بچھڑ گئے!!!یہ خبر جنگل کی آگ کی طرح پورے نصیر ...

مزید پڑھیں »

کیا 2021 بھی خون سے بھیگ جائے گی؟

تحریر:منان صمد بلوچ رات کے 12 بج رہے ہیں، باہر سردی کی لہروں کی کپکپاہٹ ہے، کمرے کے چپے چپے میں سکوت پھیل چکا ہے، میں کاغذ، پین لئے بیٹھا سوچ رہا ہوں لیکن ایک بڑی بے چینی اور مناقشت ہے، اندر ایک اضطرابی کیفیت موجزن ہے، خیالات کے مابین محاز آرائی ہے، قلبی سکون کا ستیاناس ہوچکا ہے، اب ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان کے علاقے مچھ میں کوئلہ فیلڈ میں مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں 11 کوئلہ کان کن جان بحق جبکہ 10 سے زائد زخمی ہوگئے

بلوچستان کے علاقے مچھ میں کوئلہ فیلڈ میں مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں 11 کوئلہ کان کن جان بحق جبکہ 10 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مسلح افراد مچھ کوئلہ فیلڈ میں کام کرنے والے کان کنوں کو اغواء کرکے قریبی پہاڑیوں میں لے گئے اور انہیں فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ فائرنگ ...

مزید پڑھیں »

سال نو کا انھوکا پروگرام

تحریر:اسحاق حیدری سال 2021 کا پہلا دن جہاں کوئٹہ شہر میں کراچی، لاہور اور دیگر شہروں کےلوگ کی بڑی تعداد کوئٹہ کے یخ بستہ ہواؤں کی سیر کرنے کوئٹہ آئے ہیں وہی ایک بڑی تعداد کوئٹہ سے کراچی سمیت گرم علاقوں کی سیر کو نکل پڑے ہیں ۔ منچلے اور نوجوان کی ایک بڑی تعداد یا تو سڑکوں پر ون ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!