بانک کریمہ کے جسد خاکی کی بے حرمتی پر کل 25 جنوری شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان

Spread the love

بانک کریمہ کے جسد خاکی کی بے حرمتی پر کل 25 جنوری شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان

نشست ڈیسک

تفصیلات کے مطابق بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں 25 جنوری کو بلوچستان بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال کا علان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ آج بلوچ قومی رہنماء بانک کریمہ بلوچ کے جسد خاکی کی کراچی پہنچنے کے ساتھ ہی
فورسز کے میت کو تحویل میں لے کر آخری رسومات کی ادائیگی منسوح کر کے لاش کی بے حرمتی کی گئی انہوں نے تاجر برادری سے ہڑتال کو کامیاب بنانے کی اپیل کی

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

error: Content is protected !!