بانک کریمہ کے آبائی گاؤں تمپ میں کرفیو نافذ
نشست ڈیسک
تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر تمپ جو کہ بانک کریمہ کا آبائی گاؤں ہے، میں کرفیو نافذ
کردی گئی ہے۔
بانک کریمہ جنہیں کینیڈا میں اغوا کرکے شہید کیا گیا تھا انہیں وصیت کے مطابق تدفین کے لیے ان کے آبائی شہر لایا گیا مگر ان کی تدفین میں کسی کو بھی شرکت کی اجازت نہیں دی جارہی اور لوگوں کو باہر نکلنے سے روک دیا جارہا ہے۔
ان کی بہن بھی اس ایمبولینس کے ساتھ ہیں جس میں بانک کریمہ کی میت رکھی گئی ہے۔
بانک کریمہ بلوچ کی ڈیڈ باڈی ان کے آبائی شہر تمپ پہنچنےپرلوگوں کو آخری رسومات میں عوام کو شامل ہونےنہ دینے سے ان کی تشویش میں مزید اضافہ ہوگیا۔