بانک شہید کریمہ بلوچ کی تدفین 25 جنوری کو تمپ بلوچستان میں ہوگی۔اہلخانہ

Spread the love

بانک شہید کریمہ بلوچ کی تدفین 25 جنوری کو تمپ بلوچستان میں ہوگی۔ اہلخانہ

نشست ڈیسک

کریمہ بلوچ کی تدفین ان کے آبائی علاقے تمپ میں 25 جنوری بروز سوموار دو پہر کے وقت کی جائے گی
کریمہ بلوچ کے لواحقین کا کہنا ہے کہ کریمہ بلوچ کی میت کینیڈا سے کراچی منتقل کی جارہی ہے جہاں سے ان کے اہلخانہ میت کو بلوچستان منتقل کرینگے
اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے سابقہ چیئرپرسن کریمہ بلوچ جو گذشتہ سال دسمبر کے بیس تاریخ کو کینیڈا کے شہر ٹورنٹو سے پراسرار طور پر لاپتہ ہوئی تھی اور اگلے روز ایک جھیل سے ان کی لاش برآمد ہونے پر بلوچستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں احتجاج اور ریلیاں بھی ہوئی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

error: Content is protected !!