براہوئی زبان کے منفردنوجوان شاعر پڑو ادبی کچاری کے ممبر خالد پرکانی کینسر کے مرض میں مبتلا، کراچی ریفر
تفصیلات کے مطابق براہوئی کے نامور اور منفرد شاعر کی طبعیت پچھلے چند مہینوں سے خراب ہے جنہیں خون کی کمی کی شکایت تھی مگر بون میرو رپورٹ کرانے کے بعد مائنر کینسر تشخیص ہونے کے بعد کوئٹہ کے ڈاکٹروں نہیں انہیں کراچی ریفر کردیا ہے ڈاکٹروں کے مطابق کینسر مائنر ہے اور علاج کے چانسز 90% ہے ۔
واضع رہے کہ خاکد پرکانی غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والا رکشہ ڈرائیور ہے۔