فورسز چوکی پر دھماکہ، 4افراد زخمی
تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں ایف سی کے چوکی کے قریب بم دھماکہ ہو جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوئے۔
ٹربت دھماکے کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوئے جبکہ دھماکے سے دو گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔
جبکہ دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔