بلوچ یکجہتی کمیٹی نصیر آباد ڈویژن کی جانب سے شہید وطن بانک کریمہ بلوچ کی کینڈہ میں مبینہ قتل کے حوالہ سے منصفانہ تحقیقات کا مطالبہ، شہید کی یاد میں شمع روشن

Spread the love

بلوچ یکجہتی کمیٹی نصیر آباد ڈویژن کی جانب سے شہید وطن بانک کریمہ بلوچ کی کینڈہ میں مبینہ قتل کے حوالہ سے منصفانہ تحقیقات کا مطالبہ، شہید کی یاد میں شمع روشن

تفصیلات کے مطابق بلوچ یکجہتی کمیٹی نصیر آباد ڈویژن کی جانب سے بانک کریمہ بلوچ کی کینڈہ میں مبینہ قتل کے خلاف مظاہرہ کیا گیا جس مین بانک کریمہ کو خراج عقیدت پیش کی گئی اور ان کی یاد میں شمع روشن کی گئی جس کے بعد مظاہریں نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھائیں جن پر "کریمہ بلوچ کو انصاف دو” نعرے درج تھیں

بعد ازا مظاہرین نے بانک کریمہ بلوچ کی مبینہ قتل کے حوالہ سے منصفانہ تحقیقات پر زور دیتے ہوئے شہید وطن بانک کریمہ بلوچ کو ان کی بلوچستان کے لیے جدوجہد کو لال سلام پیش کیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

error: Content is protected !!