ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2020

نئے سال کے آغاز پر کتب میلے کا انعقاد حوصلہ افزاء قدم یے۔بی ایس او

کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی چیئرمین نزیر بلوچ نے کہا ہے بی ایس او بلوچ قومی سیاست،تعلیمی اداروں میں طلباء و طالبات کے رہنمائی و پرامن جمہوری جدوجہد پر یقین رکھتی ہے موجودہ دور علم و زانت و شعور کی صدی ہے کتاب کلچر قلم دوستی و شعوری سرکلنگ وقت کی اہم ضرورت ہے کارکن بلوچستان بھر میں ...

مزید پڑھیں »

انسان اور زمین کے درمیان ایک جنگ

تحریر:غلام مصطفٰی (جی۔ایم) روز اول سے ہی انسان زمین کے مظاہر کا محتاج رہا ہے اور زمین اپنی ساخت ،خدوخال اور موسم کا۔ اگر ہم ان تینوں کا مختصر جائزہ لیں تو ہمیں پتہ چلے گا کہ زمین نے نہ صرف جانداروں کو پیدا کیا بلکہ ان کی تباہ کاریوں کا بھی سبب بنا ہے۔ ساختہماری زمین ساخت کے لحاظ ...

مزید پڑھیں »

بلوچ عورت کے ساتھ ظلم    

  تحریر:جان گل کھیتران بلوچ میں آج ان مظلوم بلوچ عورتوں کو انصاف کے لئے بات کرنے چلا ہوں ہمارے بلوچستان میں اب ہماری عورتوں کو شہید جا رہا ہے جیسا کہ 26مئ کی رات کو ڈنک تربت میں پیش  آنے والا واقعہ نے پورے بلوچستان میں ایک درد ناک واقعہ تھا جس میں برمش کی والدہ کو شہید کردیا گیا ...

مزید پڑھیں »

بلوچ یکجہتی کمیٹی نصیر آباد ڈویژن کی جانب سے شہید وطن بانک کریمہ بلوچ کی کینڈہ میں مبینہ قتل کے حوالہ سے منصفانہ تحقیقات کا مطالبہ، شہید کی یاد میں شمع روشن

بلوچ یکجہتی کمیٹی نصیر آباد ڈویژن کی جانب سے شہید وطن بانک کریمہ بلوچ کی کینڈہ میں مبینہ قتل کے حوالہ سے منصفانہ تحقیقات کا مطالبہ، شہید کی یاد میں شمع روشن تفصیلات کے مطابق بلوچ یکجہتی کمیٹی نصیر آباد ڈویژن کی جانب سے بانک کریمہ بلوچ کی کینڈہ میں مبینہ قتل کے خلاف مظاہرہ کیا گیا جس مین بانک ...

مزید پڑھیں »

فرید احمد کیوں فیل ہوتے ہیں

تحریر:توصیف احمد بلو چستان پبلک سروس کمیشن نے مختلف سروس کے لیئے اب تک ہزاروں امیدواروں کو سرکاری جاب کیلئے میرٹ کی بنیاد پر روزگار دیا ہے ۔اس ادارے کو بلوچستان میں میرٹ کی علامت سمجھا جاتا رہا ہے ۔یہاں امتحان دینا اعزاز کی بات سمجھا جاتا ہے ۔اور اگر اس پبلک سروس کمیشن سے اگر کوئی بیورکریٹ میرٹ پر ...

مزید پڑھیں »

کل 22 دسمبر کو پارٹی کے جانب سے احتجاجی کال پر شانہ بشانہ ہونگے۔بی ایس او کوئٹہ زون

کل 22 دسمبر کو پارٹی کے جانب سے احتجاجی کال پر شانہ بشانہ ہونگے کوئٹہ(نشست) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کوئٹہ زون کے آرگنائزر صمند بلوچ پریس سیکرٹری ناصر زہری بلوچ زونل آرگنائزئنگ کمیٹی کے ممبر عزیز اللہ بلوچ نے بی این پی کے مرکزی رہنما میر جان محمد گرگناڑی کے اغواء کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

جان محمد گرگناڑی کے اغواء کے خلاف احتجاج کا حمایت کا اعلان کیا ہے اور تمام زونز کو تاکید کی گئی ہے کہ پارٹی کے ساتھ ملکر احتجاج کے کامیابی کے لئے بھرپور کردار ادا کرے.

کوئٹہ ( نشست ) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی چیئرمین نزیر بلوچ نے 22 دسمبر کو بی این پی کے جانب سے پارٹی کے رہنما جان محمد گرگناڑی کے اغواء کے خلاف احتجاج کا حمایت کا اعلان کیا ہے اور تمام زونز کو تاکید کی گئی ہے کہ پارٹی کے ساتھ ملکر احتجاج کے کامیابی کے لئے بھرپور کردار ادا ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان یوتھ فاؤنڈیشن اور بلوچستان میں تعیلم

تحریر:سید محمد یوسف شاہ بخاری میں کیا کہوں احباب کیا کارِ نمایاں کر گئےبی اے کیا، نوکر ہوئے، پنشن ملی اور مر گئے تعلیم حاصل کرنے کا مقصد جب سے فقط نوکری رکھی گئی تب سے لیکر اب تک ہم نے باشعور با علم با اخلاق،محقق،مدبر انسان نہیں بلکہ فقط نوکر اور غلام پائے ۔یوں تو بلوچستان میں تعلیم کے ...

مزید پڑھیں »

سال نو کا جشن کتاب میلہ سے ہوگا۔ پڑو ادبی کچاری، وائی سی ایس ایف اور نشست آن لائن کااجلاس

سال نوکاجشن کتاب میلہ سے ہوگا۔ پڑو ادبی کچاری، وائی سی ایس ایف اور نشست آن لائن کااجلاس رپورٹ:امیر عباس پڑو ادبی کچاری کا ایک اہم اجلاس سال نو 2021 منانے کے حوالے سے چیئرمین سعید نور کے صدارت پڑو ادبی کچاری کے آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں "وائی سی ایس ایف” کے ساتھ سال نو ک آمد کی ...

مزید پڑھیں »

صحافی کیا کرے ؟

تحریر حسین بخش سولنگی ایک لڑکی کو ایک لڑکے سے محبت ہوگئی وہ اسکی کی ایک جھلک دیکھنے کو ترستی تھی مگر لڑکا اسے گھاس تک ڈالنے کو تیار نہیں تھا لڑکی کی بارہا کوششوں کے باوجود لڑکا اسے قبول ناکرنے کی ٹھان چُکا تھا پھر اس لڑکی نے اسکے قریبی دوست احباب یہاں تک کے گھر والوں کی بھی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!