براہوئی کے نامورشاعر اور شعبہ براہوئی کے چیئرمین پروفیسر لیاقت سنی لاپتہ

Spread the love

براہوئی کے نامورشاعر اور شعبہ براہوئی کے چیئرمین پروفیسر لیاقت سنی لاپتہ۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان یونیورسٹی کے تین پروفیسرز مستونگ سے لاپتہ کر لیے گئے
لاپتہ پروفیسرز میں ڈاکٹر لیاقت سنی،شبیرشاہوانی،اور پروفیسر نظام شاہوانی شامل ہے.پروفیسرز کی گاڑی نواحی علاقہ غلام پڑینز سے برآمد.
بلوچستان یونیورسٹی کے تینوں پروفیسرز بی اے کے جنہیں لاپتہ کیا گیاجبکہ لاپتہ پروفیسرز میں سے دو کانک کے علاقے سے منظر عام پر آگئے جن میں سے ایک پروفیسرڈاکٹر لیاقت سنی تاحال لاپتہ ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

error: Content is protected !!