ڈاکوؤں کے ہاتھوں نوجوان قتل

Spread the love

ڈاکوؤں کے ہاتھوں نوجوان قتل

گوٹھ بڈاں تحصیل بھاگ کچھی کے رہاٸشی نصراللہ بنگلزٸی کو ڈاکوٶں نے قتل کردیا۔
تفصیلات کے مطابق بھاگ کا رہائشی نصراللہ بنگلزٸی اپنے علاقے میں واقع کھیتوں میں کام کرنے جا رہے تھے کہ گھر کے قریب ہی ڈاکوٶں نے فاٸرنگ کر کے انہیں قتل کر دیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

error: Content is protected !!