بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کوئٹہ زون کے زیراہتمام زرعی کالج کوئٹہ میں کینڈل واک کا اہتمام

Spread the love

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کوئٹہ زون کے زیراہتمام زرعی کالج کوئٹہ میں کینڈل واک کا اہتمام کیا گیا اور شہدائے کابل یونیورسٹی کو خراج تحسین پیش کی گئی۔


واک میں بی ایس او کے مرکزی کمیٹی ممبر حفیظ بلوچ زونل آرگنائزر صمند بلوچ زونل پریس سیکرٹری ناصر زہری بلوچ سمیت طلباء کے کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
اس موقعے پر اظہار خیال کرتے ہوئے شرکاء نے کہا بی ایس او نیشنلزم کے فکر فلسلفے کے تحت تمام محکوم و مظلوم طبقات کی آواز بنے گی بی ایس او نے ہمیشہ رجعت پسندی انتہاء پسندی کے خلاف شعور اجاگر کیا ہے کابل یونیورسٹی کے معصوم طلباء کے شہادت پر ہم افغان قوم کے درد میں برابر کے شریک یے کیونکہ بلوچ قوم ہر روز شہداء و لاپتہ افراد کے درد سے گزررہی یے بی ایس او شہید حمید بلوچ کے فلسفے کے تحت نیشنلزم کو تمام اقوام کے ساتھ محبت و ہمدردی کی طاقت سمجھتی ہے بی ایس او تمام محکوم و مظلوم اقوام کے شہداء کو سرخ سلام پیش کرتی ہے

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

error: Content is protected !!