حکمرانوں کو بلوچستان کے تعلیم کے حوالے سے کوئی دلچسپی نہیں۔ خالد بلوچ

Spread the love

بی ایس او کے مرکزی وائس چیئرمین خالد بلوچ نے نجی ٹی وی کو آنلائن کلاسز اور طلباء و طالبات کو گرفتار کرنے کے حوالے سے کہا ہے کہ آنلائن کلاسز بغیر انٹرنیٹ کے کسی صورت ممکن نہیں فیصلہ مسترد کرتے ہیں ، انہوں نے کہا کہ طلباء و طالبات کو اسمبلی جانے روک کر پرامن احتجاج کو سبوتاژ کیا گیا حکمرانوں کو بلوچستان کے تعلیم کے حوالے سے کوئی دلچسپی نہیں۔اگر طلباء و طالبات اسمبلی کے سامنے اپنے پرامن آواز نہیں پہنچائے تو کہاں پہنچائے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کو ہر دور میں تجربہ گاہ بنا کر ظلم کیا گیا اب بغیر انٹرنیٹ کے آنلائن کلاسز کا تجربہ کیا جارہا ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

error: Content is protected !!