ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2020

تعلیم کے بدلے مفلوج نظام

تحریر :عاطف رودینی بلوچ دنیا کے سات عجوبوں میں ایک خوبصورت اور شاہکار عجوبہ تاج محل ہے جسکو 1632 میں شروع کیا گیا اور تقریباً 1652 کو تاج محل تیار ہو جاتا ہے۔ تاج محل تیار ہونے کے بعد جب مغل بادشاہ شاہ جہان کی نظر پہلی نظر تاج محل پر پڑھتی ہے اسکی خوبصورت اور بناوٹ کو دیکھ کر ...

مزید پڑھیں »

بلوچ اور بلوچستان کے ساتھ زیادتی

تحریر:اورنگ زیب نادر بلوچ اور بلوچستان کے ساتھ ہمیشہ زیادتی کی جارہی ہے یہ کوئی نہیں جانتا کیوں کیاجارہی ہے۔ بلوچستان رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے سرزمین بلوچستان قدرتی معدنیات سے مالامال ہے۔بلوچستان کا تعلیمی بجٹ بہت ہی کم ہے۔بلوچستان کے اکثر طالب علم پاکستان کے دیگر صوبوں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں ...

مزید پڑھیں »

سی ایس ایس کے لیے وسیع مطالعہ کی ضرورت ہے

احمد علی کورار ہمارے ہاں یہ خیال کیا جاتا ہے کہ سی ایس ایس کا امتحان ڈگری کلاسسز کے امتحان کی طرح ہوتا ہے، دو چار کتابیں پڑھ لیں، رٹے مار لیں کام ہو جائے گا۔اب تو مارکیٹ میں سی ایس ایس کے بنے بنائے نوٹس بھی دستیاب ہیں، نوٹس لے لیں اور انھیں رٹنا شروع کردیں اور ہم آرام ...

مزید پڑھیں »

آن لائن کلاسز اور حکام بالا

تحریر: عامر نذیر بلوچ پچھلے مہینے ایچ ای سی کی تعلیمی پالیسیوں میں کووڈ19 کے سبب آنلائن کلاسز کا اعلان ہوا جس میں تمام جامعات سے آنلائن کلاسز کی تیاری کا حکم صادر کیا گیا اور اس خبر نے بلوچستان جیسے پسماندہ علاقے کی زمینی حقائق کو پس پشت ڈال کر طلبہ کو یہ تک کہا جو آنلائن کلاسز کے ...

مزید پڑھیں »

سی ایس ایس کے متعلق چند غلط فہمیاں

تحریر:احمد علی کورار گزشتہ دنوں جب سی ایس ایس 2019 کا فائنل رزلٹ آیا تو سوشل میڈیا پہ ایک ویڈیو نظر سے گزری،جس میں ایک سی ایس ایس کولیفائیڈ نوجوان زوہیب قریشی نوجوانوں کو یہی پیغام دیتے ہیں کہ ہمت نہ ہاریں محنت جاری رکھیں ایک دن آپ ضرور کامیاب ہوں گے اس نوجون کا تعلق سندھ رورل سے ہے ...

مزید پڑھیں »

ہمارا معاشرہ اور انکی نفسیاتی بیماریاں

تحریر: نجیب یاسین جب قومیں یا معاشرے نفسیاتی بیماریوں کا شکار ہوتے ہیں تب وہ علم اور شعور سے علیدہ راہ اختیار کرتے ہیں۔ جہاں وہ کئ طرح کے مشکلات سے دو چار ہوتے ہیں اور ایک درندگی زندگی گزارنا شروع کر دیتے ہیں۔ اکیسوی صدی میں بھی ہمارا معاشرہ ایسے وقت سے گزر رہا ہے جہاں لوگ (%98) فیصد ...

مزید پڑھیں »

تعلیمی پسماندگی کے خاتمے کے لیے لیے کسی بھی مثبت اقدام کا بھر پور حمایت کرینگے۔ بی ایس او

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی وائس چیئرمین خالد بلوچ اور کوئٹہ زون کے آرگنائزر صمند بلوچ نےسرکاری ٹی وی کے ایک پروگرام میں بلوچستان کے تعلیمی مسائل پر بات کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں تعلیمی اداروں کے عدم فعالی کی سب سے بڑی وجہ اساتذہ کی کمی ہے انہوں مطالبہ کیا کہ اساتذہ کے کمی اور طلباء و طالبات ...

مزید پڑھیں »

بلوچ عورت

تحریر:جان گل کھیتران بلوچ بلوچستان میں بلوچ اور پشتون سٹوڈنٹس کے ساتھ ناانصافیاں عروج پر ہیں بلوچ سٹوڈنٹس کو اپنے حقوق مانگنے پے ان کو گرفتار کیا جاتا ہے ان کو جیلوں میں بند کیا جاتا ہے ان پر ڈنڈوں سے وار کیا جاتا ہے بلوچ مائیوں بہنوں کو گھسیٹا جاتا ہے ان کی چادروں کو اتارا جاتا ہے یہ ...

مزید پڑھیں »

سڑک نا سفر

نوشت:  نجیب یاسین دا پوسکنا دور انا ٹیکنالوجی او ایجاد آتیان نا بلد مَشتا دامان اٹی زند انا ڈکھ و وہیل آتیتون اوِڑدہ وخت ءِ تینا دکھہ تِریسا شیرمحمد نا گدان مَش انا ایب و کیب اٹ بش اسک۔او دنیا نا سرآل آتیتو زندے گدریفسہ۔دا گدان اٹ شیرمحمد اونا شیرزال آ زاہیفہ و مُسے مسڑ و ارا چنکو مار ہندُن ...

مزید پڑھیں »

حکمرانوں کو بلوچستان کے تعلیم کے حوالے سے کوئی دلچسپی نہیں۔ خالد بلوچ

بی ایس او کے مرکزی وائس چیئرمین خالد بلوچ نے نجی ٹی وی کو آنلائن کلاسز اور طلباء و طالبات کو گرفتار کرنے کے حوالے سے کہا ہے کہ آنلائن کلاسز بغیر انٹرنیٹ کے کسی صورت ممکن نہیں فیصلہ مسترد کرتے ہیں ، انہوں نے کہا کہ طلباء و طالبات کو اسمبلی جانے روک کر پرامن احتجاج کو سبوتاژ کیا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!