بنیادی صفحہ / خبریں / بی ایس او کا آن لائن سٹڈی سرکل

بی ایس او کا آن لائن سٹڈی سرکل

بی ایس او کا آن لائن سٹڈی سرکل.

 

(نشست)تفصیلات کے مطابق بی ایس او کا آن لائن سٹڈی سرکل 15مئی کو منعقد ہوا.

بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا سٹڈی سرکل 15مئی کو زیر صدارت مرکزی سیکریٹری جنرل منیر جالب بلوچ کے منعقد ہوا جس میں بی ایس او کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری شوکت بلوچ، سینئر ممبر یاسر بلوچ نے شرکت کی.پروگرام کے مہمان خاص چائنا سے بی ایس او کے سینٹرل کمیٹی ممبر یحییٰ فقیر بلوچ اور بی ایس او کراچی زون کے صدر عبداللہ میر بلوچ تھے.

اجلاس کی کاروائی شکور بلوچ نے چلائی. شروعاتی سیشن میں شکور بلوچ نے فیمینزم کی تعارف، اغراض و مقاصد،مختلف ادوار میں فیمینزم کی تحاریک اور دنیا کی مختلف تحاریک میں خواتین کی کردار پر تفصیلی لیکچر دیا.اجلاس سے اسرار بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے بلوچستان کی موجودہ سیاسی صورت حال پر روشنی ڈالا.

بی ایس او کے سینیئر ممبر یاسر بلوچ نے کہا کہ معاشرے سے صنفی امتیاز کو ختم کرکے طلبہ و طالبات میں مرد اور عورت کے برابری کے خیالات کو پروان چڑھانا ہوگا. خواتین کو تحریک میں شامل کۓ بغیر تبدیلی نہیں آسکتا.
اجلاس کے اختتامی سیشن سے یحییٰ فقیر اور عبداللہ میر نے خطاب کیا اور اور بی ایس او میں ہونے والے غیر آئینی فیصلوں پر شدید تنقید کیا

تعارف: nishist_admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

کوروناوائرس نے اخبارات اور میڈیا ہاوسسز میں بھی ڈھیرے ڈال دیئے17 میڈیا ورکرز میں وائرس کی تصدیق

کوروناوائرس نے اخبارات اور میڈیا ہاوسسز میں بھی ڈھیرے ڈال دیئے   ...

یکم مئی بروز جمعہ ایس ایس ایف کی طرف سے مزدور ڈے کی مناسبت سے ایک آنلائن لیکچر سیشن زوم ایپلیکشن پہ منعقد ہوا۔

یکم مئی بروز جمعہ ایس ایس ایف کی طرف سے مزدور ڈے ...

شہید فدا بلوچ ایک بہادر لیڈر تھے ان کے جہد و جہد و قربانی مشعل راہ ہے۔ بی ایس او پجار

  کوئٹہ(نشست) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے مرکزی آرگنائزر کمیٹی کے ممبر ...

سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی خضدار کیمپس کی منتقلی یا بندش کے حق میں نہیں، ایڈمن آفیسرز ایسوسی ایشن

ایڈمن آفیسرز ایسوسی ایش سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی خضدار کیمپس کی ...

کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے حکومتی اقدامات ناکافی ہیں: بی ایس او

کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے حکومتی اقدامات ناکافی ہیں: بی ایس ...

error: Content is protected !!