بنیادی صفحہ / اردو / چیئرمین وفا مراد سومرو، بھاگناڑی کی عظیم شخصیت

چیئرمین وفا مراد سومرو، بھاگناڑی کی عظیم شخصیت

تحریر:طائب امیر پہوڑ

 

شفقت اور مہربانی کرنے والوں کی مثال ان پھولوں کی طرح ہے جو ٹھنڈے سے ٹھنڈے بنجر اور پتھریلے علاقوں میں بھی اپنی جگہ بنالیتے ہیں اور اپنےخوبصورت رنگوں اور خوشبوٶں سے ویرانے کو زندگی بخشنے کی طاقت رکھتے ہیںت تو چیئرمین وفا مراد سومرو بھی انھی پھولوں میں سے ایک پھول ہیں جو بھاگناڑی شہر کی مایاناز ہستیوں میں سے وہ عظیم ہستی ہیں جنہوں نے بہت ہی کم وقت میں اتنی بڑی مقبولیت پا لی ہے اور بھاگناڑی شھر کی عوام کی دلو میں اپنا گھر بنا لیا ہے جی ہاں آج کل بھاگ ناڑی شھر کے ہر نوجوان شخص کی زبان پر چیئرمین وفا مراد سومرو کے گیت گُن گُنا رہے ہیں۔

ہر جگہ اُن ہی کا چرچہ عام ہے اس کی سب سے بڑھی وجہ یہ بھی ہے کہ چیئرمین وفا مراد سومرو بھاگناڑی شھر کے عوام کی جان مال عزت آبرو کے تحفظ اور ان کے مدد کے لۓ اپنے آپ کو ہر وقت تیار رکھتے ہیں وہ نا صرف اپنے آپ کو تیار رکھتے ہیں بلکہ خود عوام کی مدد کو پہنچ جاتے ہیں۔

یا پھر اس لۓ بھی لوگ اُنھیں پسند کرتے ہیں کہ وہ نیک اور زندہ دل انسان ہیں وہ بات کرتے ہوۓ اپنے لفظو میں پاکیزگی کا خیال رکھتے ہیں وہ لوگوں سے اپنی محبت کی نماٸش نہیں کرتے وہ سادہ شخص ہیں سادگی سے پیار کرتے ہیں۔ ۔

چیئرمین وفا مراد سومرو کی انہی قربانیوں کی وجہ سے لوگ ان سے محبت اور دل و جان سے عزت کرتے ہیں اور اپنی دوعاٶں میں یاد رکہتے ہیں
الله پاک چیئرمین وفا مراد سومرو کو صحت تندرُستی کامیابی اور لمبی عمر عطا فرماۓ آمین

تعارف: nishist_admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

ایک شعوری سوال

تحریر : عامر نذیر بلوچ   کائنات میں ہمیشہ سے روایات چلتا ...

مختلف سوچ اقوام کی مضبوطی کا سبب ہے

تحریر: نعیم قذافی   انسان جسم و قد، رنگ یا دیگر اعتبار ...

چلو آو بیٹا افطاری کرتے ہیں

افسانہ نگار: شاد بلوچ امی، امی، امی… نوید کی چیخیں نکل رہے ...

اردو اور کھیترانی

  تحریر ۔ جان گل کھیتران بلوچ اردو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کھیترانی کیا حال ...

سیو اسٹوڈنٹس فیوچر کے نو منتخب وائس چیئرمین کی حلف برداری

سیو اسٹوڈنٹس فیوچر (ایس ایس ایف) کے نو منتخب وائس چیئرمین کی ...

error: Content is protected !!