بنیادی صفحہ / خبریں / علاقے کی ترقی و ترویج کے لیے لالا رحمت بنگلزئی کے اقدامات لائق  تحسین ہیں۔اہلیان گوہر آباد

علاقے کی ترقی و ترویج کے لیے لالا رحمت بنگلزئی کے اقدامات لائق  تحسین ہیں۔اہلیان گوہر آباد

علاقے کی ترقی و ترویج کے لیے لالا رحمت بنگلزئی کے اقدامات لائق  تحسین ہیں۔ اہلیان گوہر آباد

 

تفصیلات کے مطابق کو ئٹہ کے علاقے گوہر آباد کے مکینوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں لالہ رحمت کے کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ لالہ رحمت علاقے کی ترقی و ترویج کے لیے دن رات عوم می خدمت میں پیش پیش ہے۔
انہوں نے کہا کہ لالہ رحمت کی کوششوں سے کلی گوہر آباد کے در محمد اسٹریٹ ، لہڑی اسٹریٹ دیگر گلیوں میں ترقیاتی کام ٹف ٹائیل و نالیوں کا کام پایہ تکمیل تک پہنچا جبکہ علاقے میں گیس ، بجلی ، تعلیم اور صفائی کے لیے ان کے اقدامات قابل تحسین ہیں۔

تعارف: nishist_admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

غریبوں کا کوئی پرسان حال نہیں کرپشن کا بازار گرم ہے ۔آغا حسن بلوچ

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ایم این اے آغا ...

کوروناوائرس نے اخبارات اور میڈیا ہاوسسز میں بھی ڈھیرے ڈال دیئے17 میڈیا ورکرز میں وائرس کی تصدیق

کوروناوائرس نے اخبارات اور میڈیا ہاوسسز میں بھی ڈھیرے ڈال دیئے   ...

یکم مئی بروز جمعہ ایس ایس ایف کی طرف سے مزدور ڈے کی مناسبت سے ایک آنلائن لیکچر سیشن زوم ایپلیکشن پہ منعقد ہوا۔

یکم مئی بروز جمعہ ایس ایس ایف کی طرف سے مزدور ڈے ...

شہید فدا بلوچ ایک بہادر لیڈر تھے ان کے جہد و جہد و قربانی مشعل راہ ہے۔ بی ایس او پجار

  کوئٹہ(نشست) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے مرکزی آرگنائزر کمیٹی کے ممبر ...

سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی خضدار کیمپس کی منتقلی یا بندش کے حق میں نہیں، ایڈمن آفیسرز ایسوسی ایشن

ایڈمن آفیسرز ایسوسی ایش سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی خضدار کیمپس کی ...

error: Content is protected !!