بنیادی صفحہ / خبریں / سی ٹی ایس پی ٹیچنگ ٹیسٹ کی بھرتی پالیسی مایوس کن ہے۔ متاثرین

سی ٹی ایس پی ٹیچنگ ٹیسٹ کی بھرتی پالیسی مایوس کن ہے۔ متاثرین

سی ٹی ایس پی ٹیچنگ ٹیسٹ کی بھرتی پالیسی مایوس کن ہے ۔ سی ٹی ایس پی متاثرین

 

تفصیلات کے مطابق سی ٹی ایس پی متاثرین نے نئے پوئنٹ کو متنازعہ قرار دیکر رد کیا ہے انہوں نے کہا ہے کہ سی ٹی ایس پی ٹیچنگ ٹیسٹ کی بھرتی پالیسی میں ایک پوائنٹ جو کہ متنازعہ ہے۔اس پوائنٹ کے مطابق ڈبل شارٹ لسٹڈ امیدوار جب کوئی ایک پوسٹ منتخب کرے گا اور اس کے نیچے آنے والے امیدواروں کو پوسٹ نہیں ملے گی ۔یہ نقطہ پاس ہونے والے امیدواروں کو مایوس کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاس امیدوار سی ایس ایس، پی سی ایس اور تمام اداروں کی بھرتی پالیسی میں یہ ہوتا ہے اگر کوئ امیدوار دو یا اس سے ذیادہ پوسٹ پر شارٹ لسٹڈ ہوتا ہے اگر مذکورہ امیدوار دو میں سے ایک پوسٹ کا انتخاب کرتا ہے تو نیچے والی سیٹ پر کیسی اور پاس ہونے والے امیدوار کو بھرتی کیا جاتا ہے ۔محترم سردار یار محمد رند وزیر تعلیم صاحب سے اپیل ہے کہ وہ اس متنازعہ پوائنٹ کو ختم کردیں ۔اور پاس امیدواروں کی مایوسی ختم کریں ۔

تعارف: nishist_admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

غریبوں کا کوئی پرسان حال نہیں کرپشن کا بازار گرم ہے ۔آغا حسن بلوچ

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ایم این اے آغا ...

کوروناوائرس نے اخبارات اور میڈیا ہاوسسز میں بھی ڈھیرے ڈال دیئے17 میڈیا ورکرز میں وائرس کی تصدیق

کوروناوائرس نے اخبارات اور میڈیا ہاوسسز میں بھی ڈھیرے ڈال دیئے   ...

یکم مئی بروز جمعہ ایس ایس ایف کی طرف سے مزدور ڈے کی مناسبت سے ایک آنلائن لیکچر سیشن زوم ایپلیکشن پہ منعقد ہوا۔

یکم مئی بروز جمعہ ایس ایس ایف کی طرف سے مزدور ڈے ...

شہید فدا بلوچ ایک بہادر لیڈر تھے ان کے جہد و جہد و قربانی مشعل راہ ہے۔ بی ایس او پجار

  کوئٹہ(نشست) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے مرکزی آرگنائزر کمیٹی کے ممبر ...

سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی خضدار کیمپس کی منتقلی یا بندش کے حق میں نہیں، ایڈمن آفیسرز ایسوسی ایشن

ایڈمن آفیسرز ایسوسی ایش سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی خضدار کیمپس کی ...

error: Content is protected !!