بنیادی صفحہ / اردو / نوجوانوں کے پاؤں زخمی، ٹانگیں شل اور جسم تھکن سے چور چور ہوچکی ہے۔ تاہم باہمت نوجوانوں کے حوصلے بلند ہیں نواب ذادہ حاجی لشکری خان رئیسانی

نوجوانوں کے پاؤں زخمی، ٹانگیں شل اور جسم تھکن سے چور چور ہوچکی ہے۔ تاہم باہمت نوجوانوں کے حوصلے بلند ہیں نواب ذادہ حاجی لشکری خان رئیسانی

بی این پی کے مرکزی رہنما نواب ذادہ حاجی لشکری خان رئیسانی نے حکومت بلوچستان ضلعی انتظامیہ خضدار سے کہاہیکہ کراچی سے کوٸیٹہ تک تویل لانگ مارچ کرنے والے نوجوانوں نجیب زہری اور ان کے باہمت دوستوں کو سیکورٹی فراہم کی جائے، ہمارے جانوں کو محفوظ رکھنے کے کیلئے مشکلات کا سامنا کرنے والوں کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ ان کی بیداری مہم کامقصد بلوچستان کی ضرورت ہے، جس کیلئے بی این پی اور بلوچستان کے دیگر سیاسی جماعتیں روز اول سے اہل اقتدار کو جھنجھوڑ رہے ہیں کہ موٹر وے ہی نہ سہی اس قومی شاہراہ کو دو رویہ بنانے کا وعدہ پوراکرکے عہد وفا کریں۔

انہوں نے حکومت سے پرزور مطالبہ کرتے ہوئے کہاہیکہ قومی شاہراہ کو دو رویہ بنانے کے اعلان کو حتمی شکل دیکر فوری اقدامات کئے جائیں تاکہ مسافر و راہگیروں کے جانوں کو ضائع ہونے سے محفوظ رکھا جاسکے اور روڈ حادثات میں کمی واقع ہوسکے۔۔۔
پارٹی کے دوست اپنے اپنے علاقوں میں نجیب زہری اور ان کے دوستوں کا بھرپور استقبال کرکے ان باشعور نوجوانوں کا حوصل افزائی کریں

تعارف: nishist_admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

بلوچ قوم حق خودارادیت

تحریر:کامریڈ رضوان بلوچ   چار اپریل 1918کوہلو سے چار سگے بهائی میر ...

احساس برتری

تحریر: صابر محمد حسنی   انسان اس روۓ زمین پر قدم رکھنے ...

 فنگر پرنٹنگ سے ڈی این اے فنگر پرنٹنگ تک فارینسک سائنس کا طویل سفر تک

تحریر: ڈاکٹر افتخار بلوچ ڈی این اے ٹیسٹ کی اصطلاح آج کل ...

بلوچستان میں انٹرنیٹ بندش، نقصانات فوائد

تحریر:شکور بلوچ آج سے 55سال پہلے 1962 میں جے سی لائک نے ...

سریاب میں طویل لوڈ شیڈنگ،گیس پریشر میں کے حوالے سے ایم این اے آغاحسن کا متعلقہ آفیسران سے ملاقاات

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلات، ممبر قومی اسمبلی آغا حسن ...

error: Content is protected !!