بنیادی صفحہ / اردو / بی ایس او اور بی این پی کا نشست آن لائن کا شکریہ

بی ایس او اور بی این پی کا نشست آن لائن کا شکریہ

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سینیئر ممبر مقبول بلوچ عاطف رودینی بلوچ اسرار بلوچ شکور بلوچ اوربی این پی کے نوجوان رہنما میر سراج لہڑی نے اپنے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سریاب کے وسط منیر احمد چوک پر تین روزہ رضاکارانہ آگاہی مہم جس میں عوام میں ماسک اور ہینڈسیناٹائزر بانٹنے کے ساتھ کرونا وائرس سے بچاؤ کے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے بارے میں بھی آگاہی دی گئی مہم میں واجہ ثناء بلوچ اور بی این پی کے سی سی ممبر میڈم شمائلہ اسماعیل بھی خدمات سر انجام دیتے رہے۔

مہم کے دوران سریاب کے عوام نے بھی ہمارے ساتھ اخلاقی تعاون کیا مہم ٹیم کی ہمت کو سراہتے ہوئے حوصلہ افزائی کی مہم میں سوشل ایکٹوسٹ مجیب مینگل بھی شامل رہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نشست نیوز، اور دیگر نیوز چینلز کے مشکور ہے جنہوں نے مہم کو کوریج دیکر مہم کے بارے میں عوام کو آگاہ کیاجس سے اس مہم میں بہت سے لوگوں کو آگاہی ملی اور کچھ لوگ متاثر ہوکر مختلف جگہوں پر مختلف لوگوں نے بھی اس طرح کے مہم شروع کی جسکی کریڈٹ خاص طور پر نشست نیوز کو جاتا ہے۔

تعارف: nishist_admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

احساس برتری

تحریر: صابر محمد حسنی   انسان اس روۓ زمین پر قدم رکھنے ...

 فنگر پرنٹنگ سے ڈی این اے فنگر پرنٹنگ تک فارینسک سائنس کا طویل سفر تک

تحریر: ڈاکٹر افتخار بلوچ ڈی این اے ٹیسٹ کی اصطلاح آج کل ...

بلوچستان میں انٹرنیٹ بندش، نقصانات فوائد

تحریر:شکور بلوچ آج سے 55سال پہلے 1962 میں جے سی لائک نے ...

سریاب میں طویل لوڈ شیڈنگ،گیس پریشر میں کے حوالے سے ایم این اے آغاحسن کا متعلقہ آفیسران سے ملاقاات

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلات، ممبر قومی اسمبلی آغا حسن ...

فلاحی تنظیمیں ،بلوچستان اور دردوار

تحریر: بسم اللہ سمالانی   غیرسرکاری تنظیم یا این جی او قانونی حیثیت ...

error: Content is protected !!