بنیادی صفحہ / اردو / سی ٹی ایس پی شارٹلسٹڈ امیدواران کو جلد آرڈرز جاری نہ کرنا تعلیم دشمنی سے کم نہیں۔ شارٹلسٹڈ امیدواران کچھی

سی ٹی ایس پی شارٹلسٹڈ امیدواران کو جلد آرڈرز جاری نہ کرنا تعلیم دشمنی سے کم نہیں۔ شارٹلسٹڈ امیدواران کچھی

سی ٹی ایس پی شارٹلسٹڈ امیدواران کو جلد آرڈرز جاری نہ کرنا تعلیم دشمنی سے کم نہیں۔ شارٹلسٹڈ امیدواران کچھی
ڈھاڈر ( نشست) سی ٹی ایس پی شارٹلسٹڈ اساتذہ کا ڈھاڈر میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں کثیر تعداد میں شارٹلسٹڈ اساتذہ نے شرکت کی اور ایک مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت محکمہ ایجوکیشن اور گورنمنٹ کے پاس کوئی جواز نہیں کہ وہ شارٹلسٹڈ اساتذہ کے آرڈرز جاری نہ کرے ۔ آرڈرز جاری نہ کرنا تعلیم اور اہلیت کے ساتھ کھلی دشمنی ہے ۔ اور مہینوں محنت کے بعد شارٹلسٹ ہونے والے کریم ایجوکیٹڈ اساتذہ ہیں جن کی تعییناتی کے بعد تعلیمی میدان میں ایک انقلاب آئیگا جسے روکنے کیلئے محکمہ تعلیم اپنا منفی کردار ادا کر رہی ہے ۔ اساتذہ کرام نے مذید کہاکہ ہم کئ سالوں سے مسلسل ٹیسٹ دیتے آ رہے ہیں اقرباء پروری اور رشوت ستانی کے عام ہونے کی وجہ سے ہمارا کوئی پرسان حال نہ تھا ۔ سی ٹی ایس پی نے صاف اور شفاف طریقہ کار سے میرٹ کی ایک امید جگائی لیکن گورنمنٹ کا چار سے پانچ ماہ گذرنے کے بعد بھی آرڈرز جاری نہ کرنا مایوسی اور تشویش کو مذید بڑھا رہی ہے ۔ آخر میں اساتذہ کرام نے کہاکہ مذید چند دنوں میں اگر آرڈرز جاری نہ کیے تو ہم اپنے حق کے حصول کیلئے مجبور ہوکر اس ایمرجنسی کی صورتحال میں روڈوں پہ نکلیں گے جس کی پوری ذمہ داری بلوچستان حکومت پہ ہوگی ۔

تعارف: nishist_admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

 فنگر پرنٹنگ سے ڈی این اے فنگر پرنٹنگ تک فارینسک سائنس کا طویل سفر تک

تحریر: ڈاکٹر افتخار بلوچ ڈی این اے ٹیسٹ کی اصطلاح آج کل ...

بلوچستان میں انٹرنیٹ بندش، نقصانات فوائد

تحریر:شکور بلوچ آج سے 55سال پہلے 1962 میں جے سی لائک نے ...

سریاب میں طویل لوڈ شیڈنگ،گیس پریشر میں کے حوالے سے ایم این اے آغاحسن کا متعلقہ آفیسران سے ملاقاات

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلات، ممبر قومی اسمبلی آغا حسن ...

فلاحی تنظیمیں ،بلوچستان اور دردوار

تحریر: بسم اللہ سمالانی   غیرسرکاری تنظیم یا این جی او قانونی حیثیت ...

بلوچستان حکومت اب آفسر شاہی کے رحم و کرم پے ہے، وزیراعلی بلوچستان چیف سیکریٹری کی سربراہی میں بننے والے پارلیمانی کمیٹی کا نوٹیفیکیشن واپس لے , نیشنل پارٹی

بلوچستان حکومت اب آفسر شاہی کے رحم و کرم پے ہے، وزیراعلی ...

error: Content is protected !!