بنیادی صفحہ / اردو / پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے والے انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے والے انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے والے انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

خلیجی اخبار نے دعویٰ کیا ہےکہ ایلکس ہیلز کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور انہوں نے تنہائی اختیار کرلی ہے۔

ایلکس ہیلز نے پی ایس ایل فائیو میں کراچی کنگز کی نمائندگی کی اور کُل 7 میچز کھیلے جب کہ وہ پاکستان سے روانہ ہونے والے 11 ابتدائی کھلاڑیوں میں شامل تھے۔

واضح رہےکہ ملک میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد بڑھنے کے باعث پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کو فوری طور پر ملتوی کردیا ہے۔

تعارف: nishist_admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

 فنگر پرنٹنگ سے ڈی این اے فنگر پرنٹنگ تک فارینسک سائنس کا طویل سفر تک

تحریر: ڈاکٹر افتخار بلوچ ڈی این اے ٹیسٹ کی اصطلاح آج کل ...

بلوچستان میں انٹرنیٹ بندش، نقصانات فوائد

تحریر:شکور بلوچ آج سے 55سال پہلے 1962 میں جے سی لائک نے ...

سریاب میں طویل لوڈ شیڈنگ،گیس پریشر میں کے حوالے سے ایم این اے آغاحسن کا متعلقہ آفیسران سے ملاقاات

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلات، ممبر قومی اسمبلی آغا حسن ...

فلاحی تنظیمیں ،بلوچستان اور دردوار

تحریر: بسم اللہ سمالانی   غیرسرکاری تنظیم یا این جی او قانونی حیثیت ...

بلوچستان حکومت اب آفسر شاہی کے رحم و کرم پے ہے، وزیراعلی بلوچستان چیف سیکریٹری کی سربراہی میں بننے والے پارلیمانی کمیٹی کا نوٹیفیکیشن واپس لے , نیشنل پارٹی

بلوچستان حکومت اب آفسر شاہی کے رحم و کرم پے ہے، وزیراعلی ...

error: Content is protected !!