بنیادی صفحہ / اردو / ماہ رنگ بلوچ کو حادثوں نے پالا

ماہ رنگ بلوچ کو حادثوں نے پالا

تحریر :کامریڈ رضوان هوت

ایک وہ ماہ رنگ جب ایک کم عمر بچی تھی اور اپنے لاپتہ والد کے لیے سڑکوں پر احتجاج کررہی تھی رو رہی تھی چیخ رہی تھی اپنے لاپتہ والد کی بازیابی کے لیے احتجاج کررہی تھی اور ایک دن مسخ شدہ لاش کی صورت اسکے والد کو منظر عام پر لایا گیا ـ اور اس دن جیسے ماہ رنگ بهکر گہی ۔اپنے والد کی مسخ شدہ لاش دیکهر شاہد ماہ رنگ کو زندگی سے نفرت ہوگی تهی۔۔لیکن جس ہمت اور حوصلہ سے اس نے تعلیم حاصل کرنے نکلے ۔۔ اسے پوری بلوچ قوم سرخ سلام پیش کرتی ہے ۔
اور آج بلوچستان کی یہ عظیم بیٹی بلوچستان کی مادر علمی کو بچانے کے لئے جہدوجہد کر رہی ہے ،میری بہن تم اس بلوچستان کی بیٹی ہو اور مجھ سمیت ہر بھائی کو تم جیسی بہن پہ فخر ہے۔ ہمیں ماہ رنگ جیسی بهنوں کع سات دینا ہوگا ۔جس طریقہ سے آج وہ بلوچستان کے مادر علمی کے لیے دن رات جدوجہد کر رہی ہیں ۔انہیں سرخ سلام پیش کرتی ہے بلوچ قوم ۔۔اس نے اپنے والد اپنے گهر کے سایہ کو کهویا ہے ۔لیکن پهر بی جس طریقہ سے وہ تعلیم کے لیے لڑرہی ہے ۔یہ پوری قوم کے لیے فکر کی بات ہے ۔۔آج ماہ رنگ کو دیکر ہزاروں اور ماہ رنگ پیدا ہوے ۔۔ماہ رنگ تیری جدوجہد کو لال سلام لال سلام ۔۔میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ کن الفاظ سے آپ کو جہد کو سهرا ہوں ۔۔۔۔میری بهن اس طرح جدوجهد تیز کرو۔میرے سات بلوچ قوم کے نوجوان اس جدوجهد میں آپ کے سات ہیں۔۔

درائیں بلوچ راجءَ نازیں وتی شیر زال گوار ماہ رنگءِ سرءَ

تعارف: nishist_admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

احساس برتری

تحریر: صابر محمد حسنی   انسان اس روۓ زمین پر قدم رکھنے ...

 فنگر پرنٹنگ سے ڈی این اے فنگر پرنٹنگ تک فارینسک سائنس کا طویل سفر تک

تحریر: ڈاکٹر افتخار بلوچ ڈی این اے ٹیسٹ کی اصطلاح آج کل ...

بلوچستان میں انٹرنیٹ بندش، نقصانات فوائد

تحریر:شکور بلوچ آج سے 55سال پہلے 1962 میں جے سی لائک نے ...

سریاب میں طویل لوڈ شیڈنگ،گیس پریشر میں کے حوالے سے ایم این اے آغاحسن کا متعلقہ آفیسران سے ملاقاات

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلات، ممبر قومی اسمبلی آغا حسن ...

فلاحی تنظیمیں ،بلوچستان اور دردوار

تحریر: بسم اللہ سمالانی   غیرسرکاری تنظیم یا این جی او قانونی حیثیت ...

error: Content is protected !!