بنیادی صفحہ / اردو / معزور بلوچستان

معزور بلوچستان

کبھی کبھی سوچتا ھوں ایک دنیا ہے ممالک ہیں ترقی کی طرف گامزن ہیں وہ آسمانوں پر بسیرا کررہے ہیں اور ہم زمینوں کو دوزخ بنا کر لوگوں میں مزید کنفیوزن ڈال کر انہیں سانس لینے کو بھی وبال جان بنایا جارہا ہے میں حیران ہوں صاحب عمران خان وزیر اعظم بن گئے نواز شریف باہر چلے گھے شہباز زرداری مریم نے چپ کا روزہ رکھ لیا مولانا دھرنے پر آگئے پاکستان کے دکاندار احتجاج پر آٹا چینی تیل بحران آرمی ایکٹ میں ترمیم ملکی معیشیت تباہ اتنے میں کرتار پور انڈیا پاکستان لفظی گولا باری پی ایس ایل سب کچھ ٹھیک ہو ہی گیا تھا کہ کرونا نے تمام چیزوں کا خاتمہ کرکے خود کا لوہا منوایا اور اسکا سارا بوجھ بلوچستان کے سر پے ڈالا جارہا ہے ہمارے پاس کرونا سے بڑی بیماریاں موجود ہیں ائے دن واقعات روڈ حادثے ،بم دھماکہ، ٹی بی کینسر سے آئے زور اموات ہورہی ہیں بے روزگاری غربت کہی پے لوگ پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں یہ سارا بوجھ اٹھا بلوچستان معزور ہوچکا ہے کرونا کا علاج دور کی بات بلوچستان میں مکھی و مچھر کے اسپرے کیلے بھی گذشتہ ایک سال سے فنڈز نہیں – ہمارے ہسپتالوں میں سر درد کی گولی تک موجود نہیں ان سب بیماریوں سے بلوچستان پہلے ہی لڑ لڑ کے تھک چکا پے اور بوجھ بلوچستان نہی اٹھا سکتا

تعارف: nishist_admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

بلوچستان میں انٹرنیٹ بندش، نقصانات فوائد

تحریر:شکور بلوچ آج سے 55سال پہلے 1962 میں جے سی لائک نے ...

سریاب میں طویل لوڈ شیڈنگ،گیس پریشر میں کے حوالے سے ایم این اے آغاحسن کا متعلقہ آفیسران سے ملاقاات

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلات، ممبر قومی اسمبلی آغا حسن ...

فلاحی تنظیمیں ،بلوچستان اور دردوار

تحریر: بسم اللہ سمالانی   غیرسرکاری تنظیم یا این جی او قانونی حیثیت ...

بلوچستان حکومت اب آفسر شاہی کے رحم و کرم پے ہے، وزیراعلی بلوچستان چیف سیکریٹری کی سربراہی میں بننے والے پارلیمانی کمیٹی کا نوٹیفیکیشن واپس لے , نیشنل پارٹی

بلوچستان حکومت اب آفسر شاہی کے رحم و کرم پے ہے، وزیراعلی ...

کوئٹہ کورونا وائرس اپڈیٹ

کوئٹہ-کورونا وائرس اپڈیٹ مورخہ 06اپریل2020 سکریننگ کئے گئے لوگوں کی کل تعداد:3395 ...

error: Content is protected !!