بنیادی صفحہ / اردو / 8مارچ اور بلوچ خواتین

8مارچ اور بلوچ خواتین

تحریر: رضوان بلوچ

8مارچ عالمی یوم خواتین دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔اس دن کو خواتین کو درپیش مساہل زیر بحث ہوتی ہیں۔اور عورتوں پر ہوے ظلم وجبر کے خلاف آوارز اٹهایا جاتا ہے ۔۔اگر بات 8 مارچ عالمی یوم خواتین کی بات ہورہی ہے اور اس پر کیے گہے ظلم پر تو اس دن بلوچ خواتین کے لیے آواز اٹهانا لازمی ہے ۔ بلوچستان میں آج جس طرح کے حالات چل رہے ہیں ۔یہ کسی سے ڈهکی چهپی نہیں ہیں۔ بلوچ خواتینوں پر کس طرح سے ظلم ہورہے ہیں ہمیں اس پر خاموش نہیں ہونا ہے ۔ اب بلوچستان کے حالات ایسے ہیں کہ ہمارے خواتینوں کو بهی لاپتہ کیا جاتا ہے ۔حتہ کے ہمارے بهنوں کو یونیورسٹیوں سے ہتکهڈیا پہنا کر جیلوں میں بند کرتے ہیں ۔۔پهر ان گمشدگان افراد میں عورتوں کی اچهی خاصی تهداد بهی شامل ہے۔۔جس طریقہ سے وقت تیزی سے چل رہا ہے ۔۔اور دنیا میں کهی اقوام ہے ترقی پزیر ہورہے ہیں ۔۔اور بلوچ قوم کے خواتین کو جس تسلسل سے پهیچے کر رہے ہیں یہ ہم سب کو پتہ ہے ۔۔جس طریقہ سے ہمارے کلچر ہمارےعزت و نگ و ناموس کو ایک سازش کے تحت بدنام کرنا چاہتا ہے ۔۔میں سمجهتا ہوں آج کا دن ان بلوچ ماوں کے سات کهڑے ہونے کا دن ہے ۔۔اور ان بهنوں کے سات ۔۔آج کا ان ان بلوچ جهد پسند بہنوں کے نام۔۔آن کا دن بلوچ لاپتہ بہنوں کے نام ۔۔آہیے ہم سب مل کر یہ عہد کریں ۔کہ ہم اپنے بہنوں اور ماوں کے سات ہے ۔۔

تعارف: nishist_admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

بلوچستان میں انٹرنیٹ بندش، نقصانات فوائد

تحریر:شکور بلوچ آج سے 55سال پہلے 1962 میں جے سی لائک نے ...

سریاب میں طویل لوڈ شیڈنگ،گیس پریشر میں کے حوالے سے ایم این اے آغاحسن کا متعلقہ آفیسران سے ملاقاات

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلات، ممبر قومی اسمبلی آغا حسن ...

فلاحی تنظیمیں ،بلوچستان اور دردوار

تحریر: بسم اللہ سمالانی   غیرسرکاری تنظیم یا این جی او قانونی حیثیت ...

بلوچستان حکومت اب آفسر شاہی کے رحم و کرم پے ہے، وزیراعلی بلوچستان چیف سیکریٹری کی سربراہی میں بننے والے پارلیمانی کمیٹی کا نوٹیفیکیشن واپس لے , نیشنل پارٹی

بلوچستان حکومت اب آفسر شاہی کے رحم و کرم پے ہے، وزیراعلی ...

کوئٹہ کورونا وائرس اپڈیٹ

کوئٹہ-کورونا وائرس اپڈیٹ مورخہ 06اپریل2020 سکریننگ کئے گئے لوگوں کی کل تعداد:3395 ...

error: Content is protected !!