ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2019

ہمیں سب کے کام آنا ہے

تحریر ۔ نعیم بلوچ اس معاشرے میں ہر شخص چاہتا ہے کہ میں اپنے لئے ہی سب کچھ کروں نہ کہ زندگی میں کبھی کسی اور کے بھی کام آؤں جسے ہم انفرادی سوچ بھی کہہ سکتے ہیں ہمارے معاشرے میں اجتماعی سوچ کے مالک لوگ کم ہی ملتے ہیں جو اپنے سے ہٹ کر کسی اور کا بھی سوچتے ...

مزید پڑھیں »

مطالعہ کی افادیت اور ضروری عملی اقدامات

  تحریر ۔ نوید بلوچ دنیا بھر میں رونما ہونے والے تبدیلوں کا باریک بینی سے مطالعہ کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ قوموں نے اپنی بنیادی معاشرتی معاشی اور فکری ڈھانچوں میں تبدیلیاں لاکر ہی انقلاب جیسے کھٹن راہ میں کامیابیاں سمیٹی ہیں۔ قوموں کی ترقی کا راز قومی امور پر یکسوئی،وحدت،اتحاد و تنظیم اور دوسرے خطوں کے علوم ...

مزید پڑھیں »

پڑو ادبی کچاری کا ” کتاب میراث جہد” کے لیے کتاب میلہ کا اعلان

  رپورٹ ۔ امیرعباس کوئٹہ ۔ پڑو ادبی کچاری کا اجلاس چئیرمین سعید نور کے زیر صدارت قمبرانی روڈ پر منعقد ہوا جس میں ایجنڈے کے مطابق ” کتاب میراث” جہد زیر بحث رہا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز پڑو ادبی کچاری ، نشست آن لائن اور وائی سی ایس ایف کا ایک مشترکہ اجلاس ہوا جس میں بلوچستان کے ...

مزید پڑھیں »

وہاب سیاہل تیرا قصور کیا ہے ؟

تحریر ۔ صدام ساجدی وہاب سیاہل تیرا قصور صرف اتنا ہے کہ تم بلوچستان میں پیدا ہوئے تجھے تعلیم کا شوق ہے اور تم کتاب دوست انسان ہو. اور ہر انسان کو اپنا دوست بنا لیتے ہو. اور ہر طالب علم کو اچھے اچھے راہ دیکھاتے ہو کل کوئی تعلیم کے حوالے سے ایک دوسرے کے مدد کرسکیں .اور تیرا ...

مزید پڑھیں »

امیر چاکر و میر گہرام

  تحریر ۔ اسرار بلوچ اگر بلوچ قوم کی خصوصیات بہادری ، شکست ، بردباری ، ضد ، محبت، قربانی اور لیڈرشپ کا جائزہ لینا چاہیں تو میر چاکر و میر گہرام کے دور کے متعلق اور اس دور کے واقعات کا مطالعہ کرنا چائیے تاریخ سے سیکھنے کو ملتا ہے اور سمجھ بوجھ رکھنے والی قوم و فرد تاریخ ...

مزید پڑھیں »

وہاب بلوچ کا ماورائے عدالت گرفتاری کی وجہ سے اہلخانہ سمیت ان کے طالب علم ساتھی اور تنظیمی ممبران ذہنی دباؤ کا شکار ہے،بی ایس اے سی

وہاب بلوچ کی جبری گمشدگی طلباء سیاست کے راستے بند کرنے کا تسلسل ہے ، بی ایس اے سی (نشست ) بلوچستان میں طالب علموں کے مسائل، پریشانی کا احوال ہم ہر مرتبہ آپکی مدد و تعاون سے اعلیٰ حکام تک پہنچاتے آرہے ہیں۔   بلوچستان یونیورسٹی جنسی حراسگی کا مسئلہ ہو یا بولان میڈیکل یونیورسٹی کا مسئلہ ہو، بلوچ ...

مزید پڑھیں »

غیر نصابی سرگرمیوں کا فروغ معاشرہ اور قوم کے لئے فائدہ مند ثابت ہوتا ہے. چئیرمین ایس ایس ایف

چیئرمین فضل یعقوب بلوچ  کے زیر صدارت  بروز جمعہ 27 دسمبر ایس ایس ایف کا  ایک اہم اجلاس ہوا اجلاس کا آغاز مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری زبرین بلوچ نے اجلاس بلانے کی مقصد، ضرورت اور ایجنڈے کی وضاحت سے کیا۔ اجلاس کے دوران مختلف ایجنڈے زیر بحث رہے، جن میں تنقیدی نشست، تنظیمی امور ،تنظیمی رپورٹ اور مستقبل کا لائحہ ...

مزید پڑھیں »

بلوچ ، پشتون طلباء اور بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان

تحریر: زبرین بلوچ جب بھی بلوچ ، پشتون کا نام لیتے ہیں تو زکریا یونیورسٹی میں لوگوں کے چہروں سے تعصب کی بو آتی ہے۔ زکریا یونیورسٹی جو جنوبی پنجاب کا سب سے بڑا جامعہ ہے اور اس میں قریباً 60 ڈپارٹمنٹ اور چالیس ہزار تک طلباء و طالبات تعلیم حاصل کررہے ہیں جن میں بلوچ ، پشتون گنے چنے ...

مزید پڑھیں »

افسانوی مجموعہ”جلتے خواب” کا تجزیہ

تحریر: ماریہ اکرم     تعارف و پیدائش ویسے تو آپ کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہیں کیونکہ ہر مصنف کا کوئی نہ کوئی مقام اور تشخص ہوتا ہے لیکن پھر بھی یہاں آپ کا تعارف حفظ ماتقدم کے طور پر ضرور کرنا چاہونگی آپ کا اصل نام زیب النساء ہے اور اہل ادب آپ کو آپ کے قلمی ...

مزید پڑھیں »

نشست آن لائن ، وائی سی ایس ایف اور پڑو ادبی کچاری کا اہم اجلاس

  کوئٹہ ۔ نشست آن لائن ، یوتھ کریئٹو اینڈ سپورٹِو فاؤنڈیشن ( وائی سی ایس ایف ) اور پڑو ادبی کچاری کا مشترکہ اجلاس آج مورخہ 25 دسمبر کو کوئٹہ میں منعقد ہوا جس میں نشست آن لائن کے ایڈیٹر امیرعباس ، وائی سی ایس ایف کے چیئرمین لالا رحمت بلوچ ، وائی سی ایس ایف کے عہدیدار بلخ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!