ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2019

ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ دور اقتدار

تحریر ۔ کلثوم نیاز بلوچ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے دور اقتدار میں بلوچستان میں حقیقی معنوں میں بلوچستان کی ترقی کے لٸے اقدامات کیے گٸے جن میں سب سے اہم کام بلوچستان میں تعلیم کے فروغ کے لٸے سنجیدہ کوششیں کی ہیں جس سے کوٸی بھی ذی شعور حقیقت پسند انکار نہیں کرسکتا۔ ہاں البتہ وہ لوگ ضرور ان اقدامات ...

مزید پڑھیں »

یہ لاشعور کیا ہے ؟

تحریر ۔ عصمت بنگلزئی  سائیکالوجی کہتی ہے کہ جب ہم جاگ رہے ہوں تو شعور کی حالت میں ہوتے ہیں اور جب سو رہے ہوں تو لاشعور کی کیفیت میں ہوتے ہیں۔ سائیکالوجی کے مطابق خواب لاشعوری حالت ہیں۔ معلوم نہیں میرے ساتھ ایسا مسئلہ آخر کیوں ہے کہ مجھے جذبات و احساسات سے عاری ہر علم بے معنی لگتا ...

مزید پڑھیں »

دائیں بازو اور بائیں بازو

تحریر ۔ابرار برکت اکثر دو ایسے اصطلاحات سیاست میں استعمال ہوتے ہیں ۔ دائیں بازو اور بائیں بازو انگریزی زبان میں ان اصطلاحات کو لیفٹ اور رائٹ کا نام دیا گیا ہے ۔ سیاسی ان اصطلات کو سمجھنے کا ضرورت محسوس کی ۔ اگر ان اصطلاحات کے پس منظر دیکھے تو ان کا پس منظر انقلابِ فرانس سے ملتا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

نظریاتی تنطیموں کا یہ شیوا نہیں کہ تشدد کے واقعات کو جنم دیں ۔ سعد بلوچ

نشنل پارٹی بلوچستان کے سوشل میڈیا سکریٹری سعد دہوار بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نیشنل پارٹی عدم تشدد کی سیاست پر یقین رکھتی ہے کسی بھی طرح کے پرتشدد واقعہ کی بھرپور الفاظ میں مزمت کرتی ہے۔ گزشتہ دن کوئٹہ میں سٹوڈنٹ مارچ کے دوران طلبہ تنظیموں کے درمیان جھونک نوک اور بدنظمی افسوسناک عمل ہے. یہ ...

مزید پڑھیں »

سرخ یا سرسبز ایشیا

تحریر: امین مگسی سرخ یا سرسبز ایشیا ؟ کل کسی دوست نے پوچھا طلبہ یونین بحالی کیلئے ملک بھر میں مارچ کئے جارہے ہیں جبکہ اس میں کچھ مخصوص نظریہ کو پروان چڑھانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اس پر آپ کی کیا رائے ہوسکتی ہے؟ رائے میں نے انتہائی آسان الفاظ میں اتنا کہا جہاں تک طلبہ یونین کی ...

مزید پڑھیں »

یونیورسٹی سکنیڈل اور پارلیمانی کمیٹی کا متنازعہ بیان

تحریر :ادریس بلوچ جب ایف آئی اے نے جامعہ بلوچستان میں چھاپہ مار کر خفیہ کیمروں کا سراغ لگایا تو اس وقت یونیورسٹی انتظامیہ خود اعتراف کر چکا تھاکہ جی ایس او کے کمرے میں بہت سارے شواہد موصول ہوے ہیں لیکن تاہم اس مسئلے کو چپانے کی کوشش کی جارہی ہے. حالیہ دنوں یونیورسٹی آف بلوچستان ہراسگی اسکینڈل کے ...

مزید پڑھیں »

بی ایس او (پجار ) پالیسی بیان

بی ایس او پجار کی سیاسی لائن روز ٕ اول سے واضح رہی ہے ہماری سیاست کا محور عدمِ تشدد ساٸنسی شعوری علمی جدوجہد رہی ہے بی ایس او پجار یکجہتی اتحاد اور اتفاق کا درس دیتی ہے ۔ بی ایس او پجار واحد طلباء تنظیم ہے جس کے کامریڈز تعلیمی اداروں میں رول ماڈل کے حثیت رکھتے ہیں ۔ ...

مزید پڑھیں »

طلبہ یونینوں کی بحالی کے لیے پاکستان بھر میں طلبہ یکجہتی مارچ

اس مارچ کا اہتمام بائیں بازو سے تعلق رکھنے والی دو درجن سے زائد ترقی پسند تنظیموں پر مشتمل سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی نے کیا تھا۔ امریکا، برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا سمیت کئی ممالک کی جامعات میں پڑھنے والے طلبہ نے بھی طالب علموں کے اس یکجہتی مارچ کی حمایت کرتے ہوئے حکومت پاکستان کے نام ایک مشترکہ خط لکھا ہے، جس ...

مزید پڑھیں »

جامعہ بلوچستان جنسی ہراسگی اسکینڈل کو بزور طاقت دبانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ بی ایس او

کوئٹہ۔ بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن مرکزی ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے جامعہ بلوچستان جنسی ہراسگی اسکینڈل کو بزور طاقت دبانے کی کوشش کی جارہی ہے اسکینڈل میں ملوث ملزمان کے گرفتاری کے بجائے گورنر بلوچستان نے طلباء سیاست پر پابندی کا حکم نامہ جاری کرکے ملوث کرداروں کے خلاف احتجاج کو کمزور کرنے کی کوشش کی گئی جبکہ ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ،بلوچستان ہائی کورٹ نے تحصیل اور سب ڈویژنز کے نام تبدیل کرنے سے متعلق فیصلہ سنادیا

کوئٹہ،بلوچستان ہائی کورٹ نے تحصیل اور سب ڈویژنز کے نام تبدیل کرنے سے متعلق فیصلہ سنادیا. چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ قلات کے سب ڈویژن منگچر اور ڈیرہ بگٹی کے پھیلاوغ کے تاریخی نام بحال کرنے کا حکم دیا جس میں ضلع شہید سکندر آباد،شہداء زہری پل اور غوث بخش میموریل ہسپتال کے ناموں کو بھی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!