کوئٹہ : فائرنگ سےٹریفک پولیس اہلکارسمیت 2 افرادزخمی جون 1, 2019 تبصرہ لکھیں کوئٹہ : قمبرانی کے علاقے بڑو میں فائرنگ سےٹریفک پولیس اہلکارسمیت 2 افرادزخمی. تفصیلات کے مطابق قمبرانی کےعلاقےکلی بڑومیں فائرنگ سےٹریفک پولیس اہلکارسمیت 2 افرادزخمی جبکہ جوابی فائرنگ سے حملہ آور ہلاک ہوگیا. مزید پڑھیں »