ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2019

دو بلوچ طلباء مسافر بس سے لاپتہ 

دو بلوچ طالب علم مسافر بس سے اغواء  (نشست ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پنجگور جانے والی مسافر بس سے مسلح افرادنے قلات کے قریب سے دو بلوچ طلباء کو اغواء کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے قلات کے قریب سے دو نوجوانوں کو مسافر بس سے اتار کر لاپتہ کردیا ۔ لاپتہ ہونے والے افراد کی شناخت جمیل ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی ایم کے دھرنے پر فائرنگ متحد زخمی.

پی ٹی ایم کے دھرنے پر فائرنگ، محسن داوڑ سمیت 15 افراد زخمی (نشست نیوز ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں پشتون تحفظ موومنٹ ( پی ٹی ایم)  کے دھرنے پر فائرنگ سے محسن داوڑ سمیت پندرہ افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ جبکہ ذرائع کے مطابق علی وزیر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق محسن داوڑ سمیٹ ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکہ 

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکہ  (نشست ڈیسک) کوئٹہ میں مسجد کے اندر دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ملی ہیں، کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں رحمانیہ مسجد میں دھماکہ ہوا ہے۔جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جب کہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ مسجد میں عین نماز جمعہ کے موقع ...

مزید پڑھیں »

چینی سرمایہ کاری میں 72 فیصد کمی

پاکستان میں چینی سرمایہ کاری میں 72 فیصد کمی –  (Nishist.desk) حکومت پاکستان کی جانب سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے بیل آؤٹ پیکج طے ہونے کے بعد رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری 2 ارب 48 کروڑ 90 لاکھ ڈالر سے کم ہوکر ایک ارب 37 کروڑ 60 لاکھ ہوگئی۔ ...

مزید پڑھیں »

مولانا فضل الرحمان نے عید کے بعد آل پارٹیز کانفرنس اور قومی سطح کے مارچ کا علان کردیا

نشست (نیوز ڈسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے عید کے بعد آل پارٹیز کانفرنس اور قومی سطح کے مارچ کا علان کردیا اسلام آباد(جے یو آئی (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ عید الفطر کے بعد ہماری میزبانی میں آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوگی،جس میں مشترکہ مؤقف کے تحت آئندہ کی حکمت ...

مزید پڑھیں »

ِِِِِصحافت کا جنازہ۔

تحریر: جمیل فاکر ؔ وہ زمانہ گزر گیا جب صحافت کو پیغمبری پیشہ جانا جات، آج کل تو سوشل میڈیا کا دور ہے جہاں فیسبک، وٹس اپ اور ٹوئیٹر پر صحافیوں کی بھر مار ہے۔صحافت نہ پیشہ رہا نہ عبادت اور نہ فرض اب تو صحافت بلیک میلنگ اور کاروبار بن گیا ہے۔ایک زمانہ تھا مجھے بھی یہ وہم شدّت ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!