ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2019

مسافر کوچ حادثہ،خواتین اور بچوں سمیت 27 افرادجھلس کر جاں بحق 16 افراد زخمی

6 زخمیوں کو کراچی منتقل کردیا گیا جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔ رات گئے تک مسافر کوچ میں پھنسے افراد کونکالنے کاسلسلہ جاری رہا مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے حب(نشست) کراچی سے پنجگور جانے والی مسافر کوچ اور آئل ٹینکرمیں تصادم کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 27 افرادجھلس کر جاں بحق جبکہ ...

مزید پڑھیں »

پنجگور حادثہ,تیس افراد کی زندگیوں کے ضائع ہونے کا خدشہ

کوچ کو آگ لگنے کی وجہ سے اس میں سوار تیس افراد کی زندگیوں کے ضائع ہونے کا خدشہ کوئٹہ ( نشست ) پنجگور سے کراچی جانے والی مسافر کوچ کو بیلہ کے مقام پر حادثہ پیش آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق حادثے میں بیس سے اوپر مسافر اور کوچ عملے کی ہلاکت کا خدشہ ہے ۔ حادثے میں ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کیساتھ بیٹھ کر بات کرنا چاہتے ہیں۔لاپتہ افراد کا عدم بازیابی سنگین مسئلہ ہے۔اختر مینگل

آرمی چیف کیساتھ بیٹھ کر بات کرنا چاہتے ہیں۔لاپتہ افراد کا عدم بازیابی سنگین مسئلہ ہے۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان صرف اتنا کہہ دے کہ لاپتہ افرادکی بازیابی کا اختیار میرے پاس نہیں اور اس کا اختیار کسی اور کے پاس ہے تو ہم اس بارے میں سوچیں گے کوئٹہ(نشست) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ ہم تو لاپتہ افراد کے ...

مزید پڑھیں »

حاصل خان بزنجو پیپھڑوں کی کینسر میں مبتلا ۔

فرزندمیر غوث بخش بزنجو، سینیٹر میر حاصل خان بزنجو علیل حالت میں آغاخان ہسپتال کراچی میں زیرعلاج کوئٹہ( نشست)نیشنل پارٹی کے سابقہ مرکزی صدر،میر غوث بخش بزنجو  کے فرزند سینیٹر میر حاصل خان بزنجو ان دنوں شدید علیل  حالت میں آغاخان ہسپتال کراچی میں زیرعلاج ہے۔   سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق نیشنل پارٹی کے سابقہ مرکزی صدرمیر حاصل خان بزنجو ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعلی کی یقین دہانی پر وہ 2 ماہ تک احتجاج نہیں کرینگے۔ماماقدیرکاوزیر اعلیٰ بلوچستان کے ساتھ پریس کانفرنس

وزیر اعلی کی یقین دہانی پر وہ 2 ماہ تک احتجاج نہیں کرینگے۔ کوئٹہ (نشست )وزیر اعلی بلوچستان جام کمال کی صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو کے ہمراہ پریس کانفرنس ۔ پریس کانفرنس میں انہوں نے مسنگ پرنسز کے حوالے سے اہم باتیں کئے۔ انہوں نے کہاں کہ بلوچستان کے لوگ مسنسگ پرسنز کے حوالے سے کٹھن دور سے ...

مزید پڑھیں »

دو لاپتہ افراد بازیاب، 7مزید لاپتہ، احتجاج تا حال جاری

دو لاپتہ افراد بازیاب، 7 لاپتہ، احتجاج تا حال جاری کوئٹہ (نشست )تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقے تمپ میں فورسز نے آپریشن کے دوران ایک گھر پر چھاپہ مار کر دو بھائی رحمت اور بالاچ ولد ایوب کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ تاہم ایک بھائی بالاچ کو بعد میں رہا کردیا گیا جبکہ رحمت تاحال لاپتہ ...

مزید پڑھیں »

حکومت گرانے کا ہمارا کوئی ارادہ نہیں. اختر مینگل

حکومت گرانے کا ہمارا کوئی ارادہ نہیں،اپوزیشن نے مثبت کردار ادا کیا تو اس کے ساتھ بھی کھڑے رہیں گے۔ کراچی (نشست ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے کہا ہے کہ حکومت گرانے کا ہمارا کوئی ارادہ نہیں،اگر خود گرے تو معلوم نہیں بچا سکیں گے یا نہیں۔ اختر مینگل کا کہنا تھا کہ 3 مرتبہ میٹنگ کےلئے ...

مزید پڑھیں »

دورحاضر اور سوشل میڈیاکے اثرات

نوشت: اسرار بلوچ اس میں کویی شک نہیں کہ آج کے اس انقلابی دور میں جدید ٹیکنالو جی نے بنی نوع انسان کے روز مرہ زندگی پرنمایاں فرق  وضع کی ہے ۔ماضی میں انسان محدود وساہل اور کم مشنری اوزار کے ذریعے اپنے اپنے ضروری پیغامات ایک ملک سے دوسرے ملک یا ایک شہر سے دوسرے شہر تک بڑی تکالیف ...

مزید پڑھیں »

براہوئی تحقیق او تنقیدی شعور

نوشت: پروفیسر یوسف مینگل براہوئی ٹی تنقید اف اوتحقیق مننگ ئے، دا ہیت آ یقیناًنمے حیرانی مروئے کہ تنقید نا تحقیق تون انت تعلقداری، ولے ہراتم معیاری یعنی Qualitative ریسرچ نا ہیت مریک تو داڑکن تنقید نا مننگ ضروری مریک دا خاتران کہ تنقید آن بیدس نوشت نا معیار، کیفیت، ماہیت ، نف نسخان اوجوانی خرابی تا باروٹ معلوم مننگ ...

مزید پڑھیں »

مسافر ویگن اور ٹرک میں  تصادم۔ زخمیوں کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا جارہا ہیں۔

مسافر ویگن اور ٹرک میں تصادم کوئٹہ:(نشست ) سبی سے کوئٹہ آنے والی مسافر ویگن اور ٹرک میں  دشت کے مقام پر تصادم۔ تفصیلات کے مطابق سبی سے کوئٹہ آنے والی مسافر ویگن اور ٹرک میں  دشت کے مقام پر تصادم۔ حادثے میں 5 افراد زخمی،جنہیں سول ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!