ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2018

بلوچستان،صوبائی کابینہ میں وزارتوں میں تبدیلی

صوبائی کابینہ میں وزارتوں میں تبدیلی کوئٹہ (نشست)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے صوبائی کابینہ میں وزارتوں میں تبدیلی کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ  بلوچستان جام کمال نے صوبائی کابینہ میں وزارتوں میں تبدیلی کردی،ضیا اللہ لانگو کو بلوچستان کا نیا وزیر داخلہ بلوچستان وقبائلی امور مقررکردیا گیا جبکہ سلیم احمد کھوسہ سے وزارت داخلہ واپس لے لی گئی اور انہیں ...

مزید پڑھیں »

چھ نکات پرجہاں قانون سازی کی ضرورت ہو قانون سازی کی جائے گی۔وزیرعظم اجلاس

لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق آرمی چیف سے ملاقات پر اتفاق. (نشست ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان سے گزشتہ روز بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد اختر جان مینگل نے ملاقات کی، ملاقات میں وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق، وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی بی این پی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ایم اے این آغا حسن بلوچ ...

مزید پڑھیں »

محکمہ صحت بلوچستان میں کرپشن کا انکشاف

21 ارب 87 کروڑ روپے محکمہ صحت کیلئے مختص کئے گئے محکمہ کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مختص رقم میں سے 56 کروڑ سے زائد خرچ نہ کی جاسکی کوئٹہ (نشست)محکمہ صحت بلوچستان میں سال 2016-17 کے دوران کل 21 ارب 87 کروڑ روپے محکمہ صحت کیلئے مختص کئے گئے محکمہ کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مختص رقم ...

مزید پڑھیں »

لاپتہ افراد کے اہلخانہ نے شدید سردی میں سیکریٹریٹ چوک پر ڈیرہ ڈال

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ سیکریٹریٹ چوک پر لاپتہ افراد کے اہلخانہ نے شدید سردی میں سڑکوں پر ڈیرہ ڈال دیا ہے کوئٹہ (نشست ) تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لاپتہ افراد کے لواحقین نے احتجاجی کیا  جس کے بعد احتجاجآ اپنا کیمپ پریس کلب سے اٹھا کر سیکریٹریٹ چوک لے آئے جہاں انہوں نے ڈیرہ ڈال دیا۔ احتجاج کرنے والوں ...

مزید پڑھیں »

نواب اور سردار ہمارے اپنے ہاتھوں کے بناٸے ہوٸے بت ہیں,کسان کانفرنس سے رہنماٶں کا خطاب

بلوچستان عوامی پارٹی اسلام آباد میں بلوچستان کا خوفناک چہرہ پیش کر رہی ہے۔ ڈیرہ مراد جمالی (نشست ) وفاقی حکومت کے ذریعے ملک میں مہنگاٸی اور بے روزگاری کا طوفان لایا گیا اور آٸی ایم ایف سے ڈیلنگ کے بعد صورتحال مزید سنگین ہو جاٸے گی ۔ آج کا بلوچستان مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے اور موجودہ ...

مزید پڑھیں »

خشک سالی کے باعث 5 لاکھ افراد متاثر ،بچے مختلف بیماریوں میں مبتلا،طبی سہولتوں کا فقدان

20اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کی رپورٹس کے مطاطبق ،قلات ،مستونگ ، قلعہ عبداللہ ،پشین ،زیارت اور قلعہ سیف اللہ میں لاکھوں درخت خشک ،لاکھوں لو گ بے روزگار ہونے لگے ہیں۔ کوئٹہ ( نشست ) بلوچستان کے 20اضلاع میں خشک سالی سے 5لاکھ افراد متاثر ہوئے  جبکہ مال مویشی اور زراعت کے شعبوں پر شدید منفی اثرات پڑہے۔۔ بلوچستان کے ...

مزید پڑھیں »

بھوک ہڑتالی کیمپ وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ کے سامنے منتقل کرنے کا فیصلہ

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز اور بلوچ ہیومن رائیٹس آرگنائزیشن کی جانب سے قائم بھوک ہڑتالی کیمپ کو وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ کے سامنے منتقل کرنے کا فیصلہ کوئٹہ (نشست )کوئٹہ پریس کلب کے سامنے علامتی بھوک ہڑتال کیمپ  میں بیٹھے لاپتہ افراد  کے ا ہلخانہ کا کہنا کہ ہماری آواز نہیں سنی جارہی، اب ہر روز وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے ...

مزید پڑھیں »

سو شیو ڈویلپمنٹ پیکج کیلئے جے سی سی میٹنگ میں 1بلین ڈالر مختص کئے جانے کا فیصلہ

بلوچستان حکومت نے کوئٹہ ژوب اور کوئٹہ سوراب ڈوول کیرج وے کی تعمیر کو منصوبے کا حصہ بنانے کی تجویز پیش کردی   کوئٹہ( نشست) حکومت بلوچستان کے وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ سی پیک سو شیو ڈویلپمنٹ پیکج کیلئے جے سی سی میٹنگ میں 1بلین ڈالر مختص کئے جانے کا فیصلہ۔ بیس ہزار اسکالر شپس چائینیز حکومت پاکستانی ...

مزید پڑھیں »

صوبوں کی از سر نو حد بندی کی جائے،اختر مینگل

اسلام آباد (نشست ڈیسک ) صوبوں کی از سر نو حد بندی کی جائے ‘راجن پور اور ڈیرہ غازی خان کو بلوچستان میں شامل کیا جائے نئے صوبے بنائیں مگر انہیں اختیارات بھی دیں وہ کون سے وجوہات تھیں جن کی وجہ سے بنگلہ دیش ہم سے الگ ہوا سرداروں کی جب ضرورت پڑی تو ان کو پگڑیاں پہنائی گئیں مگر ...

مزید پڑھیں »

"نیب کی حراست میں ہتھکڑی لگے استاد کی موت”  "قوم کے زوال کی داستان”

تحریر: طارق مینگل یہ ہتھکڑی لگی میت ایک استاد (میاں جاوید) کی ہے جن کی موت نیب کی حراست میں دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی میاں جاوید سرگودھا یونیورسٹی لاہور کیمپس کے انچارج تھے۔ یاد رہے کہ ان پر کرپشن کے محض الزامات تھے ثابت کچھ بھی نہیں ہوا تھا لیکن موت کے بعد بھی ان کے ہاتھوں سے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!