سیکورٹی فورسز کی گاڑی الٹ گئی

Spread the love

سیکورٹی فورسز کی گاڑی الٹنے سے 3 اہلکار زخمی . ایک شدید زخمی.

تفیصیلات کے مطابق سیکورٹی فورسز کی گاڑی خضدار سے کوئٹہ روانہ تھی کہ مستونگ کے قریب الٹ گئی جس سے 3 اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں مستونگ ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ ان میں سے ایک کی حالت نازک ہونے کی وجہ سے اسے کوئٹہ ریفر کیا گیا

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

error: Content is protected !!