سبی زلزلہ

Spread the love

سبی اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سبی اور گرد نوا ح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے. لوگ خوفزدہ ہوکرکلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکلے .

تفصیلات  کے مطابق سبی اور گرد نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی ریکٹر سکیل پر شدت 3ریکارڈ کی گئی ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز سبی سے 8کلو میٹر دور شمام مغرب میں تھا جبکہ اس کی گہرائی30کلو میٹر تھی .

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

error: Content is protected !!