اوستہ محمد صفائی مہم !

Spread the love

(نشست ڈیسک ) اوستہ محمد شہر میں "صفائی نصف ایمان ہے یہ شہر ہمارا ہے اسے صاف رکھنا ہمارا فرض ہے” کے عظم لیے  اوستہ محمد کے نوجوانوں سیاسی سماجی صحافی برادری پولیس اور سیول سوسائٹی نے صفائی مہم ریلی نکالی جس کا مقصد صرف اور صرف عوام کو صفائی ستھرائی سے آگائی کی جانب مبذول کروانا تھا, جس کی ایک اہم پیش رفت یہ سامنے آگئی کہ میونسیپل عملہ بھی جاگ اٹھا اور صفائی مہم کا حصہ بنیں.

 

ریلی اوستہ محمد کے مظلوم عوام کی بڑی منفرد ریلی تھی جس میں شہر کے عوام سمیت ہر طبقہ , رنگ و نسل سے بالاتر ہو کر صفائی مہم چلاتے رہے. اس ریلی کی اہم بات یہ ہےکہ اس مہم میں تمام باشعور نوجوانوں نے اوستہ محمد جناح روڈ کے کونے کونے کو جھاڑوں لگایا اور کچرا اٹھاتے رہے .

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

error: Content is protected !!